🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیلڈ مارشل عاصم منیر پریشان, معید پیر زادہ کا انکشاف!!!🔥🔥🛑🛑
انتہائی قابل اعتبار ذرائع کا یہ دعویٰ ہے کہ, پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک فیلڈ مارشل عاصم منیر پچھلے کچھ دنوں سے تھوڑے تھوڑے پریشان ہیں ۔ اور وہ اتنے پریشان ہیں, کہ ان کے آگے پیچھے لوگوں کو بھی ان کی پریشانی کا اندازہ اور احساس ہو رہا ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہے,؟ وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب پورے پاکستان پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مکمل کنٹرول حاصل ہو ۔ تمام سیاسی جماعتوں کو انہوں نے ختم کر دیا ہے ۔ جوڈیشری کو انہوں نے ختم کر دیا ۔ اب کوئی مزاحمت نظر نہیں آتی ۔ لیکن اس کے باوجود جنرل عاصم منیر پریشان ہے ۔, آخر کیوں؟🔥🚨
نایاب ویڈیو ❤️😂
حامد میر صاحب @HamidMirPAK کے انٹرویو میں عمران خان صاحب کا وہ تاریخی جملہ، کہ نواز شریف نے پولیس کو ٹھیک کرنے کے بجائے پولیس کی وردی پہن لی۔پھر خان صاحب کی مسلسل مسکراہٹ! حامد میر بھی اپنی ہنسی نہ روک پائے آپ بھی مسکرائے بغیر نہیں رہ سکیں گے 😂
اللہ ہمارے خان صاحب کو سلامت رکھے۔
مریم نواز بھی کرینہ کپور کی طرح ”اپنے آپ کی فیورٹ“ ہیں
کل 20 یونیورسٹیوں میں مریم نواز کی پینٹنگ بنانے کے مقابلے ہوئے، اگر قائد اعظم، فاطمہ جناح یا علامہ اقبال کے تصاویر پر مقابلے ہو تو بات سمجھ آئے، آپ اپنے آپ کی فیورٹ ہے تو ضروری نہیں کہ سب کی فیورٹ ہو، اگلا الیکشن لیپ ٹاپ یا گھر دینے پر نہیں بلکہ آج جو ظلم ہو رہا ہے اس پر ہوگا، آپ کہتی ہے خواتین میری ریڈ لائن ہے جو عمران خان کی تینوں بہنوں کو گرفتار کیا ہے یہ خواتین نہیں ہے؟ شازیہ ذیشان
@_Mansoor_Ali #MaryamNawazSharif #PMLN #PTI @shaziazeshan
انیق ناجی بنام مریم نواز سالگرہ 🔥🔥
ایک نفسیاتی کیفیت ہے جس میں انسان غصے اور انتقام اور ضد میں آجائے کہ "اس سے محبت کرنی ہوگی اسکو پسند کیا جانا چاہیے اسکی اطاعت کرنی ہوگی وہ اس کیفیت میں جاکر اپنے آپ کو یقین دلاتی یے اور اسکے ساتھ والے اسکو یقین دلاتے ہیں کہ لوگ اسکو بہت پسند کرتے ہیں جیسے جیسے عوامی نفرت بڑھتی ہے نرگسیت پسند نفسیاتی مریض کے گرد خوشامدی بڑھتے جاتے ہیں۔ پنجاب میں سالگرہ کے نام پر جو تماشا ہو رہا ہے یہ وہ صوبہ ہے جس میں 1 کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں اور میڈم کے گرد groom of stool جمع ہیں ۔ groom of stool ہوا کرتے تھے فرانس اور برطانیہ کے بادشاہوں کے پاس ہوتے تھے جو انکو رفع حاجت کرواتے تھے تو لوگ گہری سانسیں لیتے تھے اور کہتے تھے واہ واہ واہ خوشبو آ رہی ہے😂😂
پنجاب میں کون ہیں groom of stools ۔ کون سے نوکر یا کنیزیں ایسی ہیں؟؟
انکے بس میں نہیں ہے یہ اپنے مجسمے لگوا لیں
عاصمہ شیرازی صاحبہ کتنی بڑی ڈائین ہے اس کا حساب اس بات سے لگا لیں کہ عمران خان کی بزرگ بہنیں جو 3 mpo کے تحت قید اور دل کا دورہ پڑ چکا اور ہسپتال۔
دوسری طرف ایمان مزاری اور شوہر بیرئیر ہٹانے کا جھوٹا مقدمہ دس سال سزا۔ یہ ڈائین ان دونوں کا موازنہ مریم نواز جس نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ فراڈ کیا۔ اس سے کر رہی ہیں۔
محترمہ دو والی سانپ ہیں۔ یہ جب سپورٹ کریں تب بھی ڈستی ہیںُ۔ سوچیں کیا مجبوری ہو گی کہ زبردستی مریم کہ جرائم خان کی بہنوں اور ایمان پر تھوپ رہی ہیں۔ شرمناک صحافت۔
Imran Khan’s sister Noreen Niazi, who has been held in jail under administrative detention orders issued by the Punjab government, has reportedly been taken ill and shifted to a hospital, according to her lawyer and family sources. Her detention was recently extended by another 30 https://t.co/9AkqkF7hXs family member has been able to see her since her detention.Two of Imran Khan’s other sisters also remain detained under the Punjab government’s orders issued under the MPO. Their continued detention and the denial of family access raise serious concerns.
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
کیانی صاحب مجھے یاد ہے جب میری بازیابی کے کیس میں آپ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دھاڑتے تھے تو جہاں میری غمزدہ فیملی کی ڈھارس بندھتی تھی وہیں اس دھاڑ کی گونج مجھے عقوبت خانے کے کانپتے درودیوار میں بھی سنائی دیتی تھی۔اغوا کار مجھے کبھی واپس نہ چھوڑنے کے ارادے سے لے گئے تھے لیکن میرے کیس میں آپ نے ساری ریاست کو بے بس کر دیا تھا۔وائے ہو ان عدالتوں پر جو افضل مجوکوں اور سرفراز ڈوگروں کے لیے تو ہیں محسن اختر کہانیوں کے لیے نہیں۔آپ عدالت سے نکلے ہیں دلوں میں ہمیشہ رہیں گے۔اپ نے آج اس استعفے کی شکل میں اس علامتی عدالتی نظام کا جنازہ پڑھا ہے۔
اس نے جب چاہنے والوں سے اطاعت چاہی
ہم نے آداب کہا اور اجازت چاہی
سرردار جی آپ نے ایک بیان داغا اور اس کے بعد دیکھ لیں آپ کے بیڈ روم تک پہنچ گئے ہیں، دبئی کتنی بار جاتے ہیں، وہاں کیا کیا کرتے ہیں اگلوں کے پاس سب کچھ ہے، طلعت حسین نے پیغام پہنچادیا ہے اب خود دیکھ لیں آپ کہ کیا کرنا ہے
@PakSarfrazbugti