We're back, and we're better than ever! We've missed you all and can't wait to share what we've been working on. Stay tuned for more updates!
#MiniUs#Pakistan#totebags
الحمدللہ اج پھر تقریبا 300 بندے کا دسترخوان ارینج کیا ۔۔۔ بہت شکریہ ٹیم @MiniUs_pk اج کے دسترخوان کے اہتمام میں آپ نے بہت بڑا حصہ ڈالا ۔۔مجھے لگا تھا دسترخوان رک جائے گا ۔۔لیکن جب آپ کوئی اچھا کام سٹارٹ کرتے ہیں تو اللہ آپ کا مددگار رہتا ہے۔۔کیونکہ نیتوں کے حال اللہ تعالی جانتا ہے 🤗
#Dastarkhawan
بہت بہت شکریہ @MiniUs_pk أپ لوگوں نے خان صاحب کا پیغام ہر جگہ پہنچایا ۔۔۔۔۔۔ انٹی سادیہ نے 100 بیگز کا ارڈر کیا اور انہوں نے ان بچوں تک بیگز پہنچائے جن کے لیے یہ ایک بہت بڑی خوشی تھی ۔۔ ناظم بھائی نے پوری محنت سے سب میں تقسیم کیے 🤗
Proud of you @MiniUs_pk Team 😍