2/2 کہ علاقے میں بل کی ریکوری کم ہونے اور کنڈے کی وجہ سے لائٹ بند ہے۔
سوال کیا 30 35 ہزار کے بل بھرنے والوں کا کیا ق��ور، جواب ملا آپ کو مزید انتظار کرنا پڑے گا ہم نہیں کھولیں گے۔
بہت ہی اعلیٰ کارکردگی ہے انکی۔
#KELicenceReject @KElectricPk
2/1 کے الیکٹرک کی جانب سے صبح 6:45 سے لیاقت آباد کی بجلی منقطع کی ہوئی ہے۔ جس پر کے الیکٹرک کے نمائندے نے کال پر جواب دیا کہ پی ایم ٹی پر ٹیم کام کر رہی ہے جو کہ 8 گھنٹے سے مکمل نہیں ہوا۔
اور فوراََ ہی بیان تبدیل کرکے نمائندے کی جانب سے کہا گیا
جس کی تاریخ یہ ہے کہ راستے میں غیر مسلحہ تاتاری اگر مسلمان کو کہتا تھا کہ "یہی رک جاؤ میں گھر سے تلوار کا کر تمہیں قتل کرتا ہوں اور اس وقت کا مسلمان اپنی بے بسی اور مایوسی کے سبب وہی اسی مقام پر کھڑا رہتا تھا"
آج کراچی 65 کے بعد والا کراچی ہے یتیموں کا شہر لاوارثوں کا مسکن..
1/3
Once a great leading founder of Pakistan said: “ No Individual or People Can Achieve Anything Without Industry Suffering, and Sacrifice”. #FatimaJinnah#9thJuly1967#DeathAnniversary
01 خاتون بلدیہ سیکٹر19B مسکین شاہ محلہ جبکہ 01 بچی نیو کراچی ایوب گوٹھ محمدی مسجد کے قریب گھر میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے شدید زخمی۔
جبکہ شاہراہ فیصل نرسری فرنیچر مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے 01 شخص شدید زخمی۔
کورنگی سنگر چورنگی گیٹز فارما کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک و01 شخص شدید زخمی۔
انڈ��ی ہسپتال چورنگی ریڑھی روڈ کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔
سرجانی تیسر ٹاؤن سیکٹر36 فٹبال گراؤنڈ کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔
سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈا کے قریب فائرنگ 01 نوجوان شدید زخمی۔
لیاری بہار کالونی D روڈ گلی نمبر 15 کے قریب فائرنگ باپ ہلاک، 02 بیٹے شدید زخمی۔
میرے شہر میں آج بھی روز جنازے اٹھائے جاتے ہیں بس میڈیا خاموش اور لوگوں کو لگتا ہے کہ کراچی میں امن پہلے سے زیادہ اب ہوگیا ہے۔
#KarachiWantsOldDays
پی پی کا ڈیجیٹل میڈیا سیل اربوں کابجٹ
اطلاعات (ذرائع)
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے لئے سابق صدر زرداری نے تجوریوں کے منہ کھول دیئے کراچی میں 80 سے زائد افراد پر مشتمل ڈیجیٹل میڈیا سیل قائم کیاگیا ہے اس کا دفتر کلفٹن پر مہتہ پیلس سے متصل ہے جس کے اندر باہر ہر طرف کیمرے نصب کیے گئے ہیں اور اس کی سیکوریٹی کسی بھی حساس ادارے سے کم نہیں اس کے لئے پہلے مرحلہ میں 10 ارب روپیہ کے ��نڈز جاری کیے گئے ہیں اور حیرت انگیز طور پر یہ رقم سرکاری فنڈز کی بجائے سسٹم سے لیے گئے ہیں جبکہ اس شعبہ کے سربراہ شرجیل میمن نے جوکہ سندھ حکومت میں وزیر اطلاعات بھی ہیں پی ٹی آئی طرز کا سوشل میڈیا سیل قائم کرنے کی خاطر گزشتہ دنوں کوئٹہ پشاور اور لاہور کے دورے کیے اور ان شہروں میں بھی میڈیا سیل بناکر آئے ہیں اطلاعات ہیں کہ اگلے مرحلہ میں لاہور میں بنائے گئے میڈیا سیل کو ہنگامی بنیادوں پر وسعت دے کر ملک کا سب سے بڑا میڈیاسیل تشکیل دیا جائے گا کیونکہ بلاول کو وزیر اعظم کے مسند پربٹھانے کا راستہ پنجاب سے گزرتاہے چہ جائکہ اب تک سندھ میں خاص طور پر اس ڈیجیٹل میڈیا سیل میں بعض سینیر صحافی بھی شامل کیے گئے ہیں جن کی تنخواہیں لاکھوں میں مقرر کی گئی ہیں ان میں سے بیشتر کو سوشل یاڈیجیٹل میڈیا کی سوجھ بوجھ نہیں مگر وہ مختلف ناموں سے بلاول کی شخصیت کو نکھارنے کی خاطر مضامین لکھیں گے یا بلاول کے سرکاری دوروں کی خبریں فائل کریں گے جن میں بلاول کی شخصیت کو برھا چڑھاکر پیش کیا جائے گا اس کے بعد دیگر صوبوں میں بھی ایسے پی پی سے ہمدردی رکھنے والے صحافیوں کی تلاش جاری ہے اور جلد ان کی تعیناتیاں ہوں گی اس مقصد کے لئے ہی سید ناصر شاہ سے اطلاعات کامحکمہ واپس لے کر شرجیل کو دیا گیا ہے۔ شرجیل میمن نے آصف زرداری سے اطلاعات کا نہ صرف محکمہ حاصل کیا ہے بلکہ بھاری فنڈز بھی لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور ان فنڈز کی خوبی یہ ہے کہ ان کا نہ کوئی ریکارڈ ہوگا اور نہ ہی جوابدہی جبکہ شرجیل میمن ماضی میں اسی محکمہ کے اربوں کے فنڈز کی خورد برد میں نیب بھگت رہے ہیں اور ان کے ساتھ سندھ کی وزارت اطلاعات کے بیسیوں افسران اور عملہ بھی جیل کی یاترا کرچکا۔
بانیان پاکستان ہمارے اجداد ، ہمارے اکابر ، ہماری ریڈ لائن ہے ۔ ان کی توہین نظریہ پاکستان کی توہین ہے۔
منتظمین جامعہ ہوش کریں وگرنہ ہوش میں لانا ہمیں آتا ہے ��
جئے پاکستان
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
جامعہ کراچی آرٹس لوبی سے بانیانِ پاکستان کی تصاویروں کو مٹا دیا گیا ہے۔ یہ وہ عزیم رہنماؤں کی تصاویریں تھی جو آج کے نوجوانوں کو یاد دلاتی رہتی تھی کہ بابا قوم کے ساتھ کیسے عزیم پڑھے لکھے لوگ تھے جنہوں نے مسلمانوں کے لئے مسلم ریاست کی جدو جہد کا آغاز کیا۔
جامعہ کراچی کی انتظامیہ کے اس عمل پر نہایت افسوس ہوا۔
#ShamefulActByKUAdministration
دیواروں سے مٹا دینا تو کوئی بات نہیں !
مٹا سکو تو مٹا دو ہمارے ذہنوں سے !
جامعہ کراچی کی انتظامیہ بانیان پاکستان کی توہین پر قوم سے معافی مانگیں۔
https://t.co/SWAUoYTAlk
@Maqsoodi90
بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے جس کے لئے ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دئے جبکہ بانیان پاکستان اور ان کی اولادوں کی ہمیشہ توہین کی گئی جبکہ آج پاکستان کی سب سے بڑی جامعہ جہاں دیوار پر بنی بانیان پاکستان کی تصاویر طلبہ کو یہ بتاتی تھیں کہ تحریک پاکستان میں شامل افراد صرف نعرے اور جھنڈے لہرانے والے نہیں بلکہ علم و عمل اور قول و فکر کی مضبوط عمارت تھے ۔ جن لوگوں نے اپنی فراصت ، علم، قابلیت اور قربانیوں سے پاکستان بنایا ۔ لیکن جامعہ کراچی کی انتظامیہ کو یہ عمل ناگوار گزرہ اور انہوں نے بانیان پاکستان کی تصاویر مٹا کر ان کی محنت اور قربانیوں کی توہین کی ہے ۔ جس پر مجھ سمیت ہر ایک محب وطن طالب علم رنجیدہ اور غصے میں ہے۔ بانی��ن پاکستان کی توہین کرنے پر منتظمین جامعہ کراچی قوم سے نہ صرف معافی مانگے بلکہ پوری جامعہ میں جگہ جگہ بانیان پاکستان کی تصاویر بنا کر اپنی اس سنگین غلطی کا ازالہ بھی کریں ۔ تاکہ طلبہ میں بڑھتا ہوا غصہ کم ہو سکے ۔ وگرنہ منتظمین جامعہ یہ جان لیں کہ ہم اتنے بے غیرت نہیں ہوئے کے اپنے اجداد اور بانیان پاکستان کی توہین برداشت کر سکے ۔
میری گزارش تمام نوجوانوں سے ہے کے اس رویے پر اپنا احتجاج بلند کریں۔۔ہمارا ساتھ دیں۔۔
جئے مہاجر
https://t.co/F29Fasnu3u
@La_Zohaib
ایم کیو ایم واحد وہ سیاسی جماعت رہی ہے کہ جس کی دورِ حکومت میں شہرِ کراچی کو رہنے کے لائق بنایا گیا جس کے بعد کراچی کو عالمی سطح پر دنیا کی سب سے تیز ترین ترقیاتی شہروں کی لسٹ میں شامل کیا گیا۔ اور ایم کیو ایم نے اس شہر کو @KamalMQM کی صورت ایسا ناظم دیا کہ جس کے کام کی مخالفین بھی تعریفیں کرتے ہیں اور یہی وہ ناظم تھے جنہیں دنیا کے بہترین ناظمین کی لسٹ میں شامل کیا گیا۔ کیونکہ ایم کیو ایم جب پاور میں آئی اس نے اپنے شہر کی ترقی اور یہاں کے لوگوں کی خوشحالی کے لئے دن رات ایک کیا۔ آج یہ شہر لاوارث ہے جس پر حکومت سب کر رہے ہیں لیکن اس شہر کا کوئی نہیں سوچ رہا۔
#WeWantMQM #IOwnKarachi #localGovernment #Karachi
@AliiPSP @AnisMQM@SyedAminulHaque@tanzeelpatker1@TOKCityOfLights@abidifactor@IzharulHassan@Shaikhkhaludsu1@AbuBakarMQMP
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوانِ صدر میں ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں وفاق کے تعاون ،صوبہ کی ترقی کے لئے وفاقی فنڈنگ ،کراچی میں میگا ڈیولپمینٹ پروجیکٹس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا.
صوبہ کی ترقی کے لئے وفاق کا تعاون قابل ستائش ہے.
کاٹی ایک منظم و متحرک صنعتی ایسوسی ایشن ہے جس کی مضبوطی سے ملک کی بیروزگاری، غربت پر قابو پایا جاسکتا ہے اور ملک کو خوشحالی و ترقی کی جانب لے کر جایا جاسکتا یے.
اس شہر، صوبے اور ملک کی بہتری کے لیے تاجروں اور حکومت کو ایک ساتھ کام کرنا ہوگا.
Former Chairman @DMCCentralYouth@SAmmarAbbasN Present Social Secretary @YPMPakistan with Central Cabinet of YPM attended Malik Welfare Organization's Iftar Drive at Gulberg Chowrangi & appreciate malik welfare for this great cause.