کمیشن برائے حقوق اقلیت محض قانونی معاملہ نہیں بلکہ ایک اخلاقی، آئینی فریضہ بھی ہے۔ بل کی منظوری کے بعد اگر اسے روکا گیا ہے یا اس پر خاموشی اختیار کی گئی ہے تو یہ اقلیتوں کے اعتماد کو مجروح کرتا ہے۔
https://t.co/jkOGSCMrus
#PassNCMRbill2025@PresOfPakistan