اگر تم لوگوں نے شہدا کی بے حرمتی نہ کی ہوتی، ملکی املاک نہ جلائی ہوتیں، سائیفر کے نام پر ملک کو بدنام نہ کیا ہوتا، آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پاکستان کو نقصان نہ پہنچایا ہوتا تو آج تمہیں منہ چھپانے کی ضرورت ہی نہ پڑتی
2017 میں محمد نواز شریف کو ، ایک منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے اس ایوان سے اور اقتدار سے نکالا گیا اور آج الحمدللہ ایک مرتبہ پھر نواز شریف اس پارلیمنٹ میں موجود ہے اور جو لوگ اس سازش کا حصہ بنے وہ نشان عبرت بن چکے ہیں بےشک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے
جس نے پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہی چھوڑی اسکے ھاتھ میں پاکستان کا جھنڈا دے کر سلیبس میں شامل کر کے بچوں کی ذھن سازی کرنے والے ملک کو کہاں لے جانا چاھتے ھیں؟
ان کالی بھیڑوں کو کون پکڑے گا؟
اسلام آباد ۔ سینیٹر نہال ہاشمی ، رضا علی عابدی ، انور بلتی ، فہد شفیق ، زوہیب خان ، عابد کھرل کے ہمراہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن جاپان ملک نور اعوان سے ملاقات گزشتہ ماہ رحلت کر جانے والے ملک نور اعوان کے چھوٹے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور دکھ کا اظہار
جو بھی حلقہ کھلتا ہے تحریک انصاف کی چوری پکڑی جاتی ہے ان کی جیت شکست میں تبدیل ہوتی ہے اب تک 7 حلقوں میں ری کاونٹنگ ہوئی ان میں تحریک انصاف کو شکست ہوئی تحریک انصاف والوں نے کچھ حلقوں میں ری کاونٹنگ روکنے کے لیے Stay بھی لیا
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رانا آفتاب اقبال کی مریم نواز کے ساتھ پارلیمنٹ میں گفتگو کا کلپ دیکھا۔ آپ دیکھیں گے اب بہت جلدی پی ٹی آئی اپنا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تبدیل کرے گی۔
مریم نواز شریف وہ کام کر رہی ہیں جو ایک وزیر اعلیٰ کو کرنا چاہیے، ان کی باڈی لینگویج اور کام کرنے کا سٹائل بتا رہا ہے کہ پنجاب کو ایک بار پھر خادم اعلیٰ مل گیا ہے۔ ان شا اللہ وہ شہباز سپیڈ پلس ثابت ہونگی۔
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا
اور ناظرین حامدمیر نے عمران کو 180 سیٹوں سے نوازا تھا لیکن اس وقت قومی اسمبلی میں عمران کی 78 نشستیں رہ گئی ہیں اور جس حساب سے دوبارہ گنتی ہورہی ہے عمران کو آخر میں ریحام کتاب طرح دو انچ نشستیں ہی باقی بچ جانی ہیں
خان جی کیمرہ این اے 97 کی اینچی ٹیپ پر ہے
کل رات بتا دیا تھا جو فسادی اسمبلی گیلری کے پاسز لیکر اچھل رھے کہ ہم کل شور شرابہ کریں گے انہیں سرپرائز ملےگا۔
اب وہ تمام فسادی ہاتھ میں پاسز پکڑے باہر گیٹ پر پٹ سیاپہ کررھے اور پولیس انہیں بتا رہی ھے چاچو نے کل رات پرانےپاس کینسل کر کے نئے پاس جاری کر دئے تھے.
چاچو کی چالاکیاں😂