اناللہ واناالیہ راجعون 💔
ملاکنڈ سوات کی اس بیٹی نے دو ہفتہ قبل اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔
سہیل آفریدی نے بات نہ سنی اور
آج ان قبضہ گروپ نے باپ سمیت لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا🥲
الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان میں "میٹرو" لیکر آنے والی ہی PMLN ہے
راولپنڈی، لاہور اور ملتان کے بعد گوجرانوالہ میں بھی "میٹرو بس" کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے اور ساتھ ہی "وزیراعلٰی صاحبہ " نے "فیصل آباد" کو بھی میٹرو کی خوشخبری سنا دی ہے-
پنجاب والوں خوش اوو نا؟ 🤩
🔴 حماس ترجمان ابو عبیدہ:
"ہم مصر، ترکیے، ایران، پاکستان، افغانستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فلسطین کی حمایت کے لیے سرحد کی طرف آئیں۔"
آپریشن درہ بولان کے میدان میں مردار ہونے والے سرمچاروں میں ایک اور مردار 🐖 فدائی مہزام عرف بلوچ کا ہے، جس نے نوشکی میں فوجی قافلے کو وی بی آئی ای ڈی حملے سے نشانہ بنایا۔
○ پنجگور کے علاقے جائین پروم سے تعلق رکھنے والا حرامی بدنسل نے 2021 میں بی ایل اے میں شمولیت اختیار کی جو میسنگ پرسن کی لسٹ میں بھی ہے اور اس 🐖 کے گھر والے بھونک رہے تھے فورس لے کر گہی ہے جس کا ڈرامہ کافی لمبے عرصے سے مرہ رنگ جیسی عورت بھارت یتیم پارٹی BYC کر رہی ہے
اور یہ 🐖 کا بچہ
مجید بریگیڈ کے فدائی مردار 🐖 فدائی شہزاد عرف کوبرا کا بھائی تھا جس 🐖 نے مردار شہزاد بلوچ جون 2020 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج پر فدائی حملے میں شامل تھا
○ اللہ پاک ان کی نسلوں کو تباہ کرے اور ساتھ میں ان سب سہولت کارو کو بھی جو ان کو سپورٹ کرتے ہیں غرق ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے ہمارے بلوچستان کے بولان کو اپنا گڑھ بنانا چاہتی تھی ،
اگر اسی بولان کو ان کے لیے قبرستان نہ بنایا تو کہنا!
یہاں سے ان ناپاک جھنڈوں کا مکمل صفایا ہوگا،
اور صرف امن کا سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 لہرائے گا۔
جس بولان کو تم بندوق اور اسلحے کا مرکز بنانا چاہتے ہو،
وہاں امن، قلم اور سکون کی پہچان ہوگی یہ ہمارا تم سے وعدہ ہے!
پاکستان زندہ آباد
بلوچستان پائندہ آباد
#Balochistan #Bolan
#JaffarExpressAttack
#JafferExpress
ساحر حسن کی دوران تفتیش پہلا بڑا انکشاف۔۔
سب سے زیادہ منشیات اسلام آباد سپلائی کرتے تھے۔
پی ٹی آئی دھرنوں اور جلسوں کے دوران سپلائی بہت آسان ہوتی تھی ۔ پی ٹی آئی سندھ کے قیادت کو قیمتی گاڑیاں جلسوں کے لئے فری دیتے تھے جسمیں منشیات کے بریف کیس پہلے سے موجود ہوتے تھے
بنی گالہ اور زمان پارک کوکین ہماری ٹیم پہنچاتی تھی۔
مزید تفیش جاری ہیں انتظار
Pakistan 🇵🇰 should proudly reclaim the heritage of the Indus Valley Civilization, with its origins rooted in Harappa, Mohenjo-daro, and Mehrgarh 🇵🇰. We (Punjabi, Sindhi, Gujrati) are the true descendants of this ancient and remarkable civilization.
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے آج دہشت اور حیوانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے معصوم نہتے شہریوں، جن کا تعلق پنجاب سے تھا، کو بس سے اتار کر شہید کر دیا 💔۔
بلوچستان کی وہ سرزمین، جو اپنی مہمان نوازی کی وجہ سے پوری دنیا میں جانی جاتی تھی، آج ایک ناپاک دہشتگرد تنظیم ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر اسی بلوچستان کی سرزمین پر ہمارے باہوٹ، ہمارے مہمانوں کو بے دردی سے قتل کر رہی ہے۔
آخر ریاست کب ان دہشتگردوں اور درندوں کے خلاف ایکشن لے گی؟ اب بس کریں! بلوچستان کی سرزمین کو اس ناپاک دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سے پاک کریں۔
#Balochistan #Barkhan
فخرِ پاکستان، سپہ سالار جنرل عاصم منیر قوم کا اثاثہ ہیں
ان کی قیادت میں پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے
مسلم اُمّہ کے لیے امید کی کرن، پاکستان کی سالمیت کے ضامن ہیں
دشمن کی ہر سازش ناکام ہوگی، پاکستان ہمیشہ سربلند رہے گا
ان شاءاللہ تعالیٰ
اس طالبہ کے آنسو ایک "ماں" جیسی لیڈر ملنے کے ہیں یا اپنا روشن مستقبل دیکھ کے خوشی کے آنسو ہیں؟
جو بھی ہے، اس تصویر کی سچائی اس بات کی گواہ ہے کہ مریم نواز ہی اس ملک کی زخموں کا مرہم ہے۔