---
*بریکنگ: کُنڈ ملیر*
2 بسوں میں تصادم، زخمی سڑک پر پڑے رہے، MERC 1122 فیول نہ ہونے سے نہ پہنچ سکی!
⛽ فیول نہیں، 💊 دوا نہیں، 3 ماہ سے تنخواہ بند۔ عوام اپنی مدد آپ زخمی ہسپتال لے گئے۔
حکومت فوری نوٹس لے!
#MERC_1122_کو_مستقل_کرو#Balochistan
MERC 1122 کے جوان پریشان ہیں حکومتِ بلوچستان سے پرزور اپیل ہے کہ انہیں مستقل کیا جائے۔ موجودہ حالات اور سیکیورٹی کے چیلنجز کے باوجود پورے بلوچستان میں MERC 1122 واحد ادارہ ہے جو 24/7 عوام کی خدمت اور اپنی ڈیوٹیاں انجام دے رہا ہے
اب وعدوں نہیں عملی اقدام کی ضرورت ہے
#Savemerc1122