کچے کے ڈاکو رحیم اللہ ولد مولوی رحمت قریشی سکنہ ژوب کو اغواء کر کے بھتہ پیسے مانگ رہے ہیں ۔
خدارا ! گورنر ، ایم پی ایز ، ایم این ایز ، سنیٹرز ، بلوچستان حکومت ، صوبائ انتظامیہ اور سندھ کی صوبائی حکومت و صوبائ انتظامیہ کردار ادا کرے ۔
#releaseRahimullah
ڈائریکٹر جنرل MERC اور ڈائریکٹر ایڈمن نے مچھ ریلوے اسٹیشن پر قائم فیلڈ ہیلتھ سہولت کا دورہ کیا.
ریسکیو سرگرمیوں کے تحت، دو میڈیکل آفیسرز اور پانچ EMTs کو پنیر کے علاقے میں، جبکہ ایک میڈیکل آفیسر اور تین EMTs مچھ ریلوے اسٹیشن پر ایمرجنسی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے موجود ہیں۔
#SaveMERC1122
بلوچستان میں لوگوں کی زندگیاں بچانے والا ادارہ @MERC1122 خطرے میں ہے اور فنڈ نہ ہونے کی وجے سے ہمارے ان ہیروز کو تنخواہ اور دیگر سہولیات فراہم کرنا ممکن نہیں
ہم وزیراعلیٰ بلوچستان جناب @PakSarfrazbugti صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کا مسائل حل کریں.
@HamidMirPAK@KlasraRauf@javerias
Hamza Shafqat sb, Commissioner Quetta Division visited MERC 1122 Balochistan Head Office. He was briefed about MERC services, control room, monitoring system, data management, and ALS Ambulance service. He really appreciated MERC 1122 Balochistan services.
@hamzashafqaat
*بلوچ بچی کی کتاب ریویو نے فرانسیسی مصنفہ کا دل جیت لیا.*
گزشتہ دنوں رژن انسٹیٹیوٹ میں” اسٹوڈنٹ ویک ” میں مناہل علی بخش نامی بلوچ لڑکی نے معروف ناولسٹ الیف شفاک کی کتاب” THE FORTY RULES OF Love ” کو ریویو کیا تھا۔
بلوچ بچی کا یہ خوبصورت اور معنی خیز ریویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا