*ماما قدیر کا اعترافی بیان سامنے آ گیا*
ہمیں بھارت نے یقین دلایا تھا کہ وہ بلوچوں کی مدد کرے گا۔ آزاد بلوچستان دلائے گا۔ افسوس کہ ہم نے ان دھوکہ بازوں پر یقین کیا۔۔
#Balochistan
پیٹرول وغیرہ کی قیمت پر لکھو تو درباری گالیاں دیتے آجکل یہ بھی کہہ رہے پیٹرول مہنگا ہونے سے عام آدمی کی زندگی پر کوئی اثر نہی پڑتا وغیرہ
ایک روپیہ ڈیزل مہنگا ہونے پر مریم صاحبہ کے الفاظ پڑھ لیں میں متفق ہوں
مکافات عمل اٹل ہے
پاکستان میں اس وقت جو نظام حکومت اس میں فرنٹ پر موجود سیاست دانوں نے جس طرح اسے عوام اور عوامی مفاد سے مکمل کاٹ دیا ہے مجھے خدشہ کہ یہ جمہوریت کے لیے کوئی اچھا شگن نہی ہے پانی بجلی گیس پیٹرول چینی جیسے لوگوں کے روزمرہ کے مسائل بھی اگر حل کرنے کے بجائے اشرافیہ اور خاندان کو نوازیں گے تو اس کا انجام ملک میں آمریت کا راستہ ہموار کر دے گا
افسوس نیازی نے اس ملک میں ہائی برڈ سسٹم کا جو راستہ بنایا اس نے عوامی سیاست کا مکمل کباڑہ نکال دیا ہے
ایک بات تو کھل کر سامنے آ چکی کہ شہباز شریف کی ڈکشنری میں اور سیاست میں غریب عوام کے لیے کوئی رحم نہی ہے
بجلی کا بل ہو پیٹرول ہو یا چینی انہوں نے تن کے رکھا ہوا ہے
🚨🚨 فیصل آباد کے لیے ایک بڑی اور مثبت خبر
ڈنمارک نے پاکستان کو 190 ملین یورو بلا سود قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے یہ رقم فیصل آباد میں water filtration plants پر لگے گی ڈنمارک کے فلاحی پروگرام ڈینیڈا کے زیر انتظام یہ منصوبہ ہو گا جس سے صنعتی شہر کو صاف پانی میسر ہو گا
پاکستان ایمبیسی ڈنمارک اور سفیر پاکستان نے اس سلسلے میں بہت اہم رول ادا کیا یہ ایک اہم سفارتی کامیابی بھی ہے
اگر آپ کا ٹیکس ہدف 14,131 ارب روپے ہے، اور اس میں سے 1,468 ارب صرف پیٹرولیم لیوی سے اکٹھا کیا جائے،
تو یہ عوام دشمنی ہے، بڑے زمیندار، ریئل اسٹیٹ مافیا، اور اشرافیہ آج بھی ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں، ہم ہر ظلم پر خاموش نہیں ہو سکتے،ہم عقل سے پیدل زومبی نہیں ہیں کہ کوئی کہے،پٹرول 1000 روپے لیٹر بھی ہو جائے، ووٹ خان کا ہے
آپ ایک ظالم اور نااہل سیاستدان ہو۔
صرف باندر ٹپوسیاں اور ٹی سی کر سکتے ہو۔
اشرافیہ سے ٹیکس لینا نہیں اور بجلی گیس، پٹرول مہنگا کر کے غریب کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہو۔
انشاء اللہ جلد انجام کو پہنچو گے۔
@CMShehbaz
آپ ایک ظالم اور نااہل سیاستدان ہو۔
صرف باندر ٹپوسیاں اور ٹی سی کر سکتے ہو۔
اشرافیہ سے ٹیکس لینا نہیں اور بجلی گیس، پٹرول مہنگا کر کے غریب کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہو۔
انشاء اللہ جلد انجام کو پہنچو گے۔
@CMShehbaz
صرف سوا مہینے میں 25 روپے لیٹر پیٹرول کی قیمت بڑھی ہے یہ چاچو 70 روپے قیمت کم کرنے کے فارمولے دیتا تھا کیا اب یاداشت کھو بیٹھا ہے ؟
کیا کہیں گے آپ اس گجنی بارے ؟
کل امریکہ نے بارہ ہزار افغانیوں سے پروٹیکشن واپس لیا تاکہ ان کو امریکہ سے نکالا جا سکے
کل ہی پی ٹی آئئ آپریشن گولڈ سمتھ کے تحت امریکہ میں سینٹ میں پاکستان کے خلاف کیس چلوا رہی جس میں ایک الزام یہ بھی کہ پاکستان افغانیوں کو ملک سے نکال رہا ہے
امریکہ نکال سکتا پاکستان نہی ؟
'عمران نیازی کا قریبی دوست بھی فراڈیہ نکلا'
امریکہ میں عمران نیازی کے قریبی دوست اور پی ٹی آئی کیلئے فنڈنگ کرنے والے فرخ ضرار امریکی محکمہ صحت میں سنگین فراڈ کے مرتکب ، تحقیقات کے بعد گرفتار کرلیا گیا
@realrazidada
توہین رسالت کا حساس کیس ہے۔ایک فریق کو سنا گیا تو دوسرے فریق کی خواہش ہے کہ اسےبھی سنا جائےلیکن جج صاحب فیصلہ سناتےہیں کہ آپ کو کمیشن سنے گا۔ وکیل بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جج صاحب "توہین عدالت"کی تلوار نکال کر گردن پر رکھ دیتے ہیں۔
کیا یہ غیر جانبداری ہے؟
#NoCommissionOn_295c