بہترین، کاکڑ صاحب نے یوتھن فرزانہ کا اچھے سے بوتھا بند کردیا 👌
انوار الحق کاکڑ نے علیحدگی پسند اکبر بگٹی کے قتل کے معاملے پر فرزانہ علی کو لاجواب کر دیا۔ یہ شخص ایک ہیرا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ، خوش گفتار، اپنے خیالات میں واضح، اور آپ کو منطق اور حقائق سے شکست دیتا ہے۔
ملتان رائل آرچرڈ میں مزدور یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے والے ملزم توقیر عباس کی عدالت میں وکلاء اور لوگوں نے پکڑ کر درگت لگا دی،،
سرچ کیجیے گا یہ ملزم توقیر کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے نکلے گا اور ہو سکتا بچے نے فتنہ عمرانیہ کی شان میں گستاخی کر دی ہو۔
قبائلی رہنما ظہیر اللہ مہمند سے خود سنیں کہ تحریک انصاف دور حکومت میں افغانیوں کو قبائلی اضلاع میں معدنیات نکالنے اور سمگل کرنے کی مکمل آزادی تھی۔
یہی وہ تکلیف ہے جس کی وجہ سے چیخیں نکل رہی ہیں۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر بلوچ نے 25 ہزار پیڈ یوٹیوبراز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ عمرانڈو صوبائی خزانے سے پیسے لے کر پاکستان اور پاک فوج کو گالیاں اور غیر ملکی پروپیگنڈا آگے بڑھاتے تھے۔
مریم صاحبہ یوں سمجھ لیں مرنے والا یتیم بے سہارا بچہ انکا بیٹا ہے اور وہ اسے ٹیسٹ کیس بنا دیں جتنی جلدی ممکن مجرم کو پھانسی دلوائیں اور اس بچے کی روح کو سکون دینے کے لئے پنجاب میں اس جیسے بچوں کی پروٹیکشن کے لئے بڑے اقدام اٹھائیں کوشش کریں آئیندہ کوئی یتیم بچہ بے سہارا بچہ ایسے حالات سے نا گزرے
یہ بچے آپکی ذمہ داری ہیں روز محشر بھی ان بارے آپ سے سوال ہو گا
مجھ پر آرٹیکل 6 لگایا گیا، جس کی سزا پھانسی ہے،شفقت محمود نے پریس کانفرنس کی تھی،میں شفقت محمود کو 1964 سے جانتا ہوں یہ شہباز شریف کے پاس سِگار اور کافی پینے آتا تھا،میری اس سے دوستی رہی ہے لیکن یہ چول نکلا اللہ کسی دشمن کو بھی ایسا دوست نا دے،خواجہ آصف
وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی تقریر سن کر لگتا ھے کے اسلام آباد کے رہائشی مملکت خداداد پاکستان کے داماد ھیں ۔ اربوں کے گھروں میں رہتے ھیں اور ٹوٹل مفت بری کر رہے ھیں ۔۔ اسکے علاوہ جسکے گھر کے ساتھ کوئی گرین بیلٹ یا کنا ل دوکنال سرکاری زمین ھے اس پہ ان دامادوں نے قبضہ کر رکھا ھے مال غنیمت سمجھ کر اس پہ لان بنا لیا ھے۔ ھماری اشرافیہ جتنی مفت بر ھے شاید ھی کسی اور قوم کہ ھو۔ طلال چوہدری کم چک کے رکھ ۔۔
نہ لمبی تاریخیں نہ لمبے ریمانڈ بروقت انصاف
اسلام آباد میں جس بچی نے فراڈئیے کے ہاتھوں مجبور ہو کر خودکشی کی تھی اُس فراڈئیے کو ساتھی چھڑانے آئے تو اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں کتے کی موت مارا گیا
یتیم بچے کو قتل کرنے والا بھی اسی طرح ایکسپائر ہوگا ❤️
دوڑ گئی جے 🤣
جمائمہ گولڈ سمتھ کے ساتھ فوٹو کھچوا کر خود کو جرنلسٹ سمجھنے والی 54 سالہ بچی @SaraMirGilgity سے جب پوچھا کہ تم تو کہتی تھی گورنر راج نہیں لگے تو بھاگ گئی
اپوزیشن نے ایک بار پھر مذاکرات کی بات کی ہے۔ میں ان سے ایک ہی بات کہتا ہوں کہ ہم وزیراعظم اور صدرِ مملکت سے مکمل مینڈیٹ لے کر آئیں گے، لیکن اپوزیشن کا وفد بھی مکمل مینڈیٹ لے کر آئے۔ ایسا نہ ہو کہ بعد میں پھر یہ کہیں کہ ہمیں جیل جا کر بات کرنی ہے۔ محسن نقوی
یہ قطر یا بحرین نہیں، بلکہ بلوچستان ہے، جہاں صوبائی حکومت نے نواں کلی میں جدید ترین سرکاری ہسپتال تعمیر کیا ہے۔
یہ ہوتے ہیں وہ کام جو عوام کے دل میں محبت پیدا کرتے ہیں۔
وزیر اعلی سرفراز بگٹی کو سلام ہے
🚨🚨🚨BREAKING NEWS | بریکنگ نیوز
طویل روپوشی کے بعد مراد سعید کے ٹھکانے کے حوالے سے سنسنی خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی پکتیکا، افغانستان میں موجودگی کی مصدقہ اطلاعات
مراد سعید افغانستان میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں کے ساتھ مقیم ہیں: ذرائع
مراد سعید پکتیکا میں ٹی ٹی پی کمانڈر قاری زلمے محسود کے ٹھکانے پر موجود ہیں: 🚨
تحریک انصاف کے رہنما کو پکتیکا میں کمانڈر اسد اللہ وزیر کی سیکیورٹی بھی حاصل ہونے کا انکشاف
مراد سعید ٹی ٹی پی کے مقامی کمانڈر میران شاہ شنواری کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں
مراد سعید پکتیکا سے خیبر پختونخوا کے سیاسی اور احتجاجی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں
مراد سعید خارجی زلمے محسود کو خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں کے ٹارگٹ کی نشان دہی کرتا ہے
رات ایک دوست نے ڈیڑھ گھنٹے فون کال کر کے بتایا کہ "عادل راجہ" پر تنقید نہیں کرنی، وجہ پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ عادل راجہ کا رشتہ دار موجودہ ششٹم کا حصہ ہے، تم نے اس کا نام "لندن کا باجہ عادل راجہ" رکھا اس نے تمہیں آف ائر کروا دیا۔
اب بندہ کہاں کہاں سے بچے
اور کس کی مانے اور کس کی نا مانے؟؟
😊
اگر تو یہ واقعی ہو رہا تو اس کا مطلب ہے ریاست نے تحریک لبیک کی طرح تحریک انصاف کو بھی مکمل لپیٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے
جن کا یہ تحفہ تھا وہی اسکو undo کر رہے ہیں
🚨🚨 مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ مراد سعید @MuradSaeedPTI کی جو کرنٹ لوکیشن ہے وہ افغانستان کی ہے، وہ افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہے ہیں۔سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کو وزیراعلیٰ بنانے میں بھی مراد سعید کا ہاتھ ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان @ImranKhanPTI سہیل آفریدی کو جانتے بھی نہیں تھے۔ مذاکرات کی ناکامی میں بنیادی کردار سہیل آفریدی اور اس کے پیچھے بیٹھے شخص مراد سعید کا ہے۔
سہیل آفریدی کسی بہت اچھی جگہ پر نہیں ہیں یہ نارمل ہاؤس اریسٹ ہو سکتا ہے
سہیل آفریدی پر دباؤ ہے
لیکن
جنید اکبر خان صاحب زیادہ دباؤ اور مشکل میں ہیں، زیادہ گھبرائے ہوئے ہیں۔
یہ تو ابھی شروعات ہے، ابھی بہت کچھ ہونا ہے۔ ایک سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔
بیرسٹر گوہر خان کو ایک خاص سیٹنگ میں بلیک اینڈ وائٹ میں بتایا گیا تھا کہ "پی ٹی آئی کے ساتھ KP میں جو لوگ نتھی ہوئے ہیں، یہ جیٹ بلیک دہشت گرد ہیں، ان سے پیچھے ہٹ جائیے"۔
اور کل وہی باتیں محسن نقوی نے سینیٹ میں کہی ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ ابھی پینڈورا باکس کھلے گا اور جو کرمنل نیکسس ہے اس کی بات سامنے آئے گی۔