بجلی بریک ڈاؤن کیطرحPTI کاسیاسی بریک ڈاؤن بھی ہو گیا ہے۔ باقی ماندہ 45استعفے واپس؛ قومی اسمبلی میں واپسی؛ یوٹرنِ عظیم؛ اسٹیبلشمنٹ کے “آئی ڈونٹ کئیر” اور PDM کے “ہینڈل وِد کئیر” رویے نے PTI کے چودہ سیاسی طبق روشن کر دیے۔ دس ماہ بعد احساس ہو ہی گیا کہ قومی اسمبلی سے نکلنا غلطی تھی۔