ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آباد میں پڑی ہے۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی زبانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کا احوال
۔
زنجیروں کی جھنکار میں، جہنم کے گڑھے سے موسوم جیل میں صبر و استقامت کی کوہ ہمالیہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے جیل میں 3 گھنٹے طویل ملاقات! ڈاکٹرفوزیہ صدیقی اور وکیل کلائیوسمتھ ساتھ موجود تھے۔
آف وائٹ سکارف، خاکی ڈریس، سفید جاگرز میں ملبوس ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے چھوٹے سے کمرے میں پارٹیشن کرکے شیشہ لگا کر ٹیلیفون پرگفتگو ہوئی ، جو مکمل ریکارڈ ہو رہی تھی، عافیہ کی صحت کمزور، باربار ان کے آنکھوں میں آنسو، جیل اذیت سے دکھی اور خوفزدہ تھی۔ سامنے کے اوپر کے 4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے، ان کے سر پر چوٹ کی وجہ سے سماعت میں مشکل پیش آ رہی تھی۔ وہ بار بار کہہ رہی تھیں کہ مجھے اس جہنم سے نکالو۔
ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لے جایا گیا، ان کا دھیان بدلنے، ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطر میں ان کو ادب، شعروشاعری کے موضوعات پر لاتا تو غالب، اقبال اور حفیظ جالندھری اور فلسفیانہ، علمی گفتگو پر غیرمعمولی قادرالکلامی کا مظاہرہ کرتی، لیکن اچانک بچے، امی، اور جیل کی اذیت اور جیل کا خوفناک مستقبل یاد آتا تو اداس ہوکر کہتی کہ مجھے اس جہنم سے نکالو۔ حکمرانو! مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرواؤ۔ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آباد میں پڑی ہے۔
امت کی اس معصوم بیٹی عافیہ نے عوام، سیاستدانوں، حکمرانوں کے نام کیا پیغام دیا؟ علی اور آسیہ اور حمیرا کے لیے کیا پیغام دیا؟ اپنے بچوں، والدین کا کس طرح تذکرہ کرتی رہیں؟ سورہ مریم کا تذکرہ و تلاوت، ڈاکٹر مشتاق کی ارسال کردہ دعا کا ڈاکٹرعافیہ نے اپنا مشاہدہ کیا بتایا؟جیل میں کس بدترین سلوک اور اذیت سے گزرتی ہے؟
سب کچھ قوم سے شیئر کروں گا لیکن صبر، کہ گزشتہ چند دن زندگی کے مشکل ترین ہیں۔ فی الحال اتنا کہ حکمران کم ازکم جیل کے موجودہ بدترین اذیت والے یونٹ سے ان کو نکال کر کسی دوسرے کم اذیت والے یونٹ میں منتقل کروائیں اور عوام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی جدوجہد تیز کرے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
Heartbroken to think that Dr. Aafia Siddiqui has been unjustly imprisoned for 20 long years. It's time for our government to raise its voice and demand her release. We can't let this injustice continue!
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
Disgusting.
Dr.Fawzia Siddiqui must be allowed a fair and free contact with her innocent sister Dr Aafia Siddiqui incarcerated in US jail since 20 years.She must be allowed to have private discussions & share information with Aafia without the presence of US security personnel.
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
آج کا دن ایک بڑے فتنے کےجھنم واصل ہونے کا یادگار دن ہے
ضروری یہ بھی ہیکہ اس دن چھوٹے چھوٹے موجودہ فتنوں کو بھی پہچان لیاجائے ہماری تو دل سے ان کےلیے بھی دعا کہ اللہ کریم ان گمراہوں کو بھی راہ دکھادے
آمین
یومِ نجات 26مئی
#May26DeathofFalseMessiah
Muhammad is not the father of any man among you,but he is the messenger of Allah and the last(end) of the prophets
یومِ نجات 26مئی
#May26DeathofFalseMessiah
اعلان ہیش ٹیگ
26مئی 2023ء
دوپہر 04:00بجے
26مئی! مرزا غلام قادیانی کی موت کا دن!
جب زمین ایک گستاخ اور مدعی نبوت کے بوجھ سے آزاد ہوئی ۔ الحمدللہ
اس دن ہماری سوشل میڈیا کی ختمِ نبوت کی تمام ٹیمز کی طرف سے ٹویٹر پر ٹرینڈ کیاجاتاہے جس میں ہماری خالص نیت یہ ہوتی ہیکہ
1/2
حضرت عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
اُن ایک ہزار عبادت گزاروں کی موت کا غم برداشت کرنا آسان ہے جو دن میں روزے رکھتے ہیں رات میں قیام کرتے ہیں بنسبت اس ایک عالم کی موت کے جو حلال و حرام کا فرق سمجھتا ہو.
"جامع البیان العلم و فضلہ , جلد ١ صفحہ ٦٥"