اُس نے پوچھا عشق کیا ہے ؟
میں نے کہا تیری یاد !
اُس نے کہا یاد کیا ہے ؟
میں نے کہا تیرا انتظار !
اُس نے پوچھا انتظار کیا ہے ؟
میں نے کہا میری ذندگی !
پھر اُس نے پوچھا ؟
زندگی کیا ہے ؟
میں نے کہا تیرا عشق !
#اپنی_زبان_اردو
جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے
رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے
میں اسے اپنی دعاؤں سے نکالوں کیسے
وه ہر اک سوچ کے رستے پہ نظر آتا ہے
#اپنی_زبان_اردو
سوچ کر جُدا ہونا ، پھِر _ کہ مِل نہ پائیں گے
کیوں کہ اس زمانے میں _مُعجزے نہیں ہوتے
چاند سے کہا ہم نے ،__ تُم ہی رات بھر جاگو
ہم سے اُس کی یادوں میں رَتجگے نہیں ھوتے
#اپنی_زبان_اردو