🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
جس طرح آج ایاز صاحب نے محمود اچکزئی کی کلاس لگائی ھے پاکستان خلاف بات کرنے پر ہر ایم این اے اور وزیر کو اسکی ایسے ھی کلاس لگانی چاہیے بڑا پن کھانا چھوڑ دینا چاہیے اسی بڑے پن کی وجہ سے یہ سر پر ناچنا شروع ھو گئے ہیں
ٹرمپ سے آرمی چیف سے ملاقات کا سوال ہوا
ٹرمپ نے کہا میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں یہ ایک عظیم قوم ہے اور عاصم منیر ایک طاقتور انسان ہے🇵🇰🥳 رات مودی سے بات ہوئی اسے میں نے کہا یہ جنگ میں نے رکوائی ہے🤣👌کچھ بھی ہو جائے ٹرمپ مودی کو ذلیل کرنا نہیں بھولتا👌 https://t.co/WCbAa9PNyZ
یہ اوورسیز بتا رہا جو کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے پاکستانی ایمبیسی کے باہر پاکستان خلاف نعرے لگاتے تھے اُن کے پاسپورٹ کینسل ھوئے ہیں اس لیے وہ وہاں سے دوڑ گئے ہیں
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
عمران خان اور تحریک انصاف نے ہمیں گمراہ کیا لیکن میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے معذرت کرتا ہوں
تحریک انصاف کے نوجوان لیڈر وقاص چوہان
یہ بلوچ بتارہا ہے کہ 9 سال سے پنجاب میں ملازمت کررہا ہوں لیکن آج تک کسی پنجابی نے میرے ساتھ کوئی بدتمیزی تک نہیں کی ۔
جبکہ پنجابی کہہ رہا ہے کہ اگر ہم بلوچستان چلے جائیں تو زندہ واپس نہیں آتے
👈کشمیر میں بجلی سستی ہے 3 روپے یونٹ ٹھیک ہے کشمیر کا پانی ہے سستی بجلی انکا حق ہے، کشمیر میں آٹا سستا ہے کیا گندم بھی کشمیر کی ہے؟ کشمیر کا بجٹ 320 ارب کا ہے اس میں کشمیر سے کتنا ٹیکس جمع ہوتا ہے؟🤔
یہ پاکستان کا کشمیر سے پیار ہے اور ہونا بھی چائیے، اجمل جامی
🚨 بریکنگ نیوز: ایران نے صرف 150 ڈالر مالیت کے ہتھیار سے اربوں ڈالر کے امریکی فوجی طیارے کو مار گرایا۔
کہا جا رہا ہے کہ پہلی بار امریکہ کا سامنا اپنے حقیقی حریف سے ہوا
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
میں اس مفتی صاحب کو اتنا خاص پسند نہیں کرتا لیکن مفتی صاحب کے اس 5 منٹ کے کلپ نے سارے گلے شکوے دور کر دئیے اللہ پاک مفتی صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین