یہاں بات کی گئی جہاز کیوں خریدا ہے؟
خریدا ہے بھئی۔ مریم اورنگزیب صاحبہ
منسٹر صاحبہ آپ اپنی زاتی کمائی سے خریدتی تو کوئی سوال نہ پوچھتا۔۔ خیر آپکو اطلاع ہو کہ آج ایک والد اپنی جوان اولاد غربت کی وجہ سے بغیر کفن دفنانے لے آیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ۔۔ پاکستان میں قیمتیں برقرار۔۔ ہار گئے عوام جیت گئے پیٹرول مارکیٹنگ کمپنیز کے مالکان؟۔ کرن ناز نے وزیراعظم کو اپوزیشن والا شہباز شریف یاد دلا دیا
#SamaaTV#DoTokwithKiranNaz#KiranNaz@kirannaz_KN
@KhSaad_Rafique خواجہ سعد رفیق صاحب ۔۔ سیاسی طور بہت احترام اور عزت کی نگاہ سے دیکھتا تھا ۔۔۔ لیکن اپ بھی اسی حمام کا حصہ ہیں ۔۔۔ پنجاب میں عوام کو زلیل کر رکھ دیا ن لیگ نے ۔۔۔ لیکن اپ ن لیگ کی نمائندگی اور وٹ مانگے پھر گئے
@MohsinBaigMedia پوری دنیا کا پتہ نہیں ۔۔۔ لیکن ریاست کے بچے پنڈی ۔۔ اسلام آباد بلک بلک کر رہیں ۔۔۔ گلزار قائد 7 دن ہونے کو ہیں بند ۔۔۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کچھ علاقہ ۔۔۔ ریاست ماں جیسی اپنا اولاد کا سوچیں
خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس کا جنازہ نکل گیا
پشاور میں سیلابی صورتحال میں الخدمت کے ہیرو تو نظر آگئے مگر اگر کوئی نظر نہیں آ رہا تو وہ
خیبرپختونخوا حکومت ان کی ٹائیگر اور رہائی فورس ہے