عرب تو مر چکے،
مگر پاکستان کو کیا ہوا ہے کہ اس قدر ظلم پر بھی آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے۔ انکو غور سے دیکھیں یہ بھیڑ بکریاں نہیں ہیں 😭 یہ انسانوں کے بچوں کے کٹے ہوئے جسم ہیں
استغفراللہ العظیم
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
لاہور میں کورکمانڈر ہاؤس جلایاگیا
فیصل آباد میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کوجلایاگیا
میانوالی میں حساس ترین تنصیبات کوجلایاگیا
اور تو اور جی ایچ کیو پنڈی پر حملہ کرکےاس میں توڑپھوڑ کی گئی،کئی حساس تنصیبات اور جہاز جلائےگئے
وہاں گولی نہیں چلی
مگر رینجرز نے سکرنڈ میں شہری قتل کردیئے۔
12.2 KMs long, Ghotki Kandhkot Bridge being built by #SindhGovt will be the longest bridge on River Indus. The distance between Ghotki & Kandhkot which is currently around 172 KMs will be reduced to only 30 KMs once the bridge is completed #SindhFacts
آپ جیسے ڈاکو کو رہا کر کے اس سے بھی زیادہ خوشی ہوئی۔ کھائیں پییں گپیں لگائیں اور ریسٹ ہاوس میں جا کے آرام سے سو جائیں۔ 60 ارب کی چوری ہی تو کی ہے، پھر کیا ہوا! ہم ہیں نا !
کپتان نے دنیا کو بتا دیا کہ عدالت میں کیسے پیش ہوتے ہیں اور عدلیہ کا احترام کیسے کیا جاتا ہے ۔ معزز جج صاحبان نے صبر اور استقامت کا بہترین نمونہ پیش کیا ۔ #
یومِ آزادی آرہامگرلاہورمیں انتظامیہ پاکستانی جھنڈےاُتارکرپی ٹی آئی کےجھنڈےلگارہی ہے۔ کیاپنجاب “حقیقی آزادی” پاکرنیامُلک بن گیاہےیامقبوضہ؟ جہاں پاکستان کانہیں قابض “فورس کا ترنگا” لہرائےگا۔ چوہدری پرویزالہی کی عمران خان کی اِس خوشامدپر:
اک تیری برابری كےلیے خودکوکتناگراچکاہوں میں
The wreckage of unfortunate hel which was on flood relief ops found in Musa Goth, Windar, Lasbela. All 6 offrs & sldrs incl Lt Gen Sarfraz Ali embraced shahadat. اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Accident occurred due to bad weather as per initial investigations . DTF
اسلام آباد ڈوب رہا ہے نہ تو وزیراعظم کہیں آپ کو نظر آئینگے نہ تو کوئی وزیر نظر آئیگا۔ میڈیا کو تو کراچی کی بوند بھی سیلاب نظر آتی ہے مگر شھر اقتدار کی تباہی نظر نہیں آئیگی۔۔
بھٹوصاحب phenomena تھے،بھٹو صاحب نےاپنےدور میں جو سوچا وہ کرکےدکھایا،
چاہےآئین پاکستان ہو،اسٹیل ملز ہوں،ایٹمی ٹیکنالوجی ہو یا یونیورسٹیوں کا جال بچھانا
پاکستان کے کسی بھی کونے میں جائیں ہر بڑا منصوبہ بھٹوصاحب کا شروع کردہ یا مکمل کردہ ہے۔
@sardarshah1
One of the big developments on credit of #SindhGovt 's #CultureDept took place in Sindh Assembly yesterday, was passing the bill of @majidbhurgri Institute of #LanguageEngineering by Minister @sardarshah1.It will work to digitalize the Sindhi language in this computational world.
“ایک جانب وفاقی حکومت مفت علاج دینے کی باتیں کرتی ہے مگر دوسری جانب پمز اسپتال میں مفت علاج کو ختم کرکے آرڈینینس کا نفاذ کیا جارہا ہے۔”
سابق وزیراعظم و ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف
شاہ صاحب اور گاما میراثی کا واقعہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کی حکومت پر ایک ایسا واقعہ سُنا ڈالا کہ ساری اسمبلی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئی اور حکومتی ارکان منہ چھپانے لگے!
سنڌ حڪومت کي گهرجي ته ، سنڌ جي وحدت خلاف ۽ ان قسم جي وال چاڪنگ ڪندڙن کي ، ۽ انهن جي سرپرستي ڪندڙن کي گرفتار ڪرڻ جا حڪم جاري ڪري. . سندن مٿان غداري ، ملڪ ۾ انتشار پکيڙڻ ۽ خانا جنگي ڪرائڻ جي سازش تحت ڪيس داخل ڪيا وڃن