"ایرانیوں کی بھارت کیلئے محبت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی"
ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی پاکستان سے سیدھے بھارت گئے ہیں امیت شاہ اور اجیت ددول سے پھولوں گے گلدستے لے رہےہیں جو اپنی جگہ حیرانگی کی بات ہے ایک طرف ایران کا موقف ہے کہ جو جنگ میں ہمارے ساتھ نہیں ایران کی خارجہ پالیسی ہے اس سے بات نہیں کرنی۔
جبکہ بھارت تو اس جنگ میں اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے وہ اینٹی ایران گیا ہے ایک بیان بھارت نے ایران کے حق میں نہیں دیا، لیکن ایرانیوں کی بھارت کیلئے محبت کم نہیں ہورہی۔
عراقی صاحب بھی بھارت میں جاکر ان کے گن گارہے تھے جبکہ بھارت نے امریکہ کیساتھ مل کر ایران کا نیول جہاز ڈبویا جس میں ایران کے سیلرز مر گئے جن کو بعد میں ریسکیور بھی سری لنکا والوں نے کیا اس سب پر احتجاج کرنے کی بجائے مومنی صاحب پھولوں کے گلدستے اجیت دوول سے موصول کررہے تھے، مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/POQ5SZYolo
جب دلی میں ہندو طلبہ پر ان کے اپنے ہی دھرم کے لوگ لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا رہے تھے انسو گیس پھینک رہے تھے تب کسی مندر نے ان کے لیے اپنے دروازے نہیں کھولے اگر دروازے کھولے تو مسجدوں نے اور گردواروں نے ۔
ان کی مدد اگر کی تو مسلمانوں نے اور سکھوں نے ہندوستان میں بڑھتا ہوا ہندو مسلم تفرقہ اپنے انجام کے قریب ہے ۔
آپکو پتا ھے نوازشریف کشمیر سمیت پورے پاکستان میں بسنے والوں کی دل دھڑکن کیوں ھے؟
کیونکہ نوازشریف جو کہتا ھے وھی کرتا ھے۰
اس نے کہا میں پاکستان کا انفراسٹرکچر بناؤں گا اس نے بنایا۰
اس نے کہا میں پاکستان کا دفاع مضبوط کرونگا اس نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کی دھاک بٹھائی جنگی جہازونبکی فیکٹری لگائی میزائل ٹیکنالوجی پر کوئی کمپرومائز نہی کیا۰
اس نے کہا عوام کی حالت سدھاروں گا تو نوازشریف کا دور سب سے اچھا دور کہلایا ھے جب آگے بڑھنے والی مہنگائی کو ریورس گیئر لگا بجلی تیل اشیائے ضروریہ سب سستے ھوئے عوام خوشحال ھونا شروع ھوئی۰
وہ مخالفین کا احترام کرنے والا شخص دھوکوں سازشوں کے باوجود اس نے قوم میں نفرت کے بیج نہی بوئے جہاں اسے لگا کے دوسروں کو موقع دیا جائے تاکہ پاکستان کے حالات بہتر ھوں اس نے بلوچستان KP کی حکومتوں کی قربانی بھی دی۰
اس کے بعد آپ دیکھ ھی رھے ھیں جہاں دوسرے مسلسل حکمران ھیں وھاں کی حالت کیا ھے اور جہاں ن لیگ کو بنا تسلسل کے بھی کام کا موقع ملا وہ پنجاب کہاں کھڑا ھے۰
ن لیگ کو ووٹ کرنا ن لیگ پر احسان نہی ن لیگ پر اعتماد ھے کے جو کام کرنا وہ بس ن لیگ ھی نے کرنا ھے۰
آزاد کشمیر والو آپ کو بھی پتہ ھے کشمیر میں جو ھوا ن لیگ کے دور میں بہتری آئی باقی سب بگاڑنے آئے پھر آئیں گے پھر مزید بگاڑ لائیں گے۰
اپنے لئے اپنے آنے والے کل کے لئے کشمیر کے لئے ن لیگ آزمائی ھوئی ھے اور اعتماد پر پورا اترنے کی پوری صلاحیت رکھتی ھے۰
اس لڑکی کے ہاتھ اور آواز کانپ رہی ھے لیکن پھر بھی وہ اپنے بھائی کے لئے میدان میں کھڑی ھے۔
اس لیے کہتے جہاں بات بھائیوں کی آ جائے وہاں بہنوں میں ہمت آ ہی جاتی ھے۔
انڈین صحافی ہم نے آپ کو پاکستان جہیز میں دیا تھا،،،
پاکستانی شیر 🦁 اچھا ہوا آپ نے ہمیں یہ بتا دیا کہ آپ نے ہمیں پاکستان جہیز میں دیا اور جہیز اسے دیا جاتا ہے جسے بہن یا بیٹی دی ہو آپ نے قائد اعظم کو بہن یا بیٹی کس کا رشتہ دیا تھا 🤣
مودی کے گرد کاکروچ جنتا پارٹی کا گھیرا تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے۔مودی کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔کاکروچ جنتا پارٹی کے نوجوان پارلیمنٹ میں گھسنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
فوجی شہدا والے بیان پر معافی مانگنے کی بجائے مولانا نے کمال کردیا،عاصم منیر سے پرویز مشرف کا حساب مانگ رہے ہیں مشرف نے تو اقتدار کے دروازے مولانا فضل الرحمان کیلئےکھول دیے تھے امریکی ڈرون اٹیکس کی روشنی میں آپ نے کے پی کا اقتدار چھوڑ تو نہیں دیا تھا کیونکہ آپکی حکومت تھی عاصم منیر نے اقتدا میں حصہ نہیں دیا تو آپ ان سے ان شہدا کا حساب مانگنے کھڑے ہو گئے ہیں جن سے ان کا تعلق ہی نہیں ہے موجودہ صورتحال میں تو فیلڈمارشل ہر شہدا کے گھر جاتے نظر آرہے ہیں شہدا کے جنازے اٹھاتے ہوئے ان کی آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں شہدا کے بارے میں دیے ہوئے بیان پر مولانا معافی مانگتے اور فوج کے سیاسی کردار پر بات کرتے جو ساری پارٹیان کرتی ہیں تو بات سمجھ میں آتی،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/Z0rbDWsyL8
جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
خاور مانیکا کے گھر میں دوست بن کر گھسنا اور پھر اسکی بیوی سے ناجائز تعلقات بنانا اور لطیف جیسے ایمپائر کے سامنے گِلی ڈنڈا کھیلنا اور پھر اسی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے ساتھ دوڑا لینا ، کیا یہ ہمارا کلچر ہے
اور ناظرین وہ بھی کیا دن تھے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
نواز شریف پر بکواس کرنے والا
نواز شریف نے مجھے شوکت خانم ہسپتال کے لئے 20 ایکڑ زمین اور 2 لاکھ بچاس ہزار ڈالر دیے نیازی
یہ بہت احسان فراموش اسی نواز شریف کو کرپٹ کہتا ہے نواز شریف کا احسان بھول گیا یہ بہت غلیظ خاندان ہے جس کا کھاتے ہیں اسی کو پڑ جاتے ہیں
چندہ والی سرکار
مظفر گڑھ کی خوبصورت فوڈ اسٹریٹ جہاں ناکارہ لکڑی سے تیار کردہ خوبصورت بینچ اور اسٹالز شہریوں کو بہترین تفریحی ماحول فراہم کر رہے ہیں۔
کلثوم نواز فیملی پارک کی نئی شکل اور فری ماڈل کارٹس یہاں کے لوگوں کے لیے روزگار اور آرام کا ایک شاندار تحفہ ہیں۔
خان سانپ کے لیے قوم اڈیالہ نہیں پہنچتی لیکن فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے ڈی چوک ضرور پہنچ جاتی ہے وہ دن دور نہیں جب قوم کہے گی کون نیازی؟ وہ زندہ ہے ابھی ؟ 😂 ♥️