رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
حافظ سمیع الرحمان جس کو کل پولیس کانسٹیبل نےعید کےروز قتل کیا
بچہ حافظ قرآن تھااس رمضان میں تراویح کی پہلی بار امامت کی شکل پیاری تھی مجرم نےبدفعلی کے لیےآمادہ کرنا چاہااس نےانکار کیا کہ یہ بھی کہاکہ میں حافظ قرآن ہوں مجرم نےناکامی پر عید کےروز قتل کردیا ۔
#JusticeForSamiUrRehman
@CMOGuj@CollectorBharch
શ્રી મુખ્યમંત્રી સાહેબ , અને કલેક્ટર સાહેબ
આ વિધાર્થીઓને ટિકિટ,અને આધાર કાર્ડ હોવા છતા ટ્રેન માં જવા દેવા માં આવ્યા નથી,
આ બિચારા નાના બ��ળકો પોતાના ઘરે થી કેટલાક કિલોમીટર દૂર છે, આશા છે કે તમે જલ્દી આનું નિરાકરણ લાવશો સાહેબ
ધન્યવાદ,
ایک مخصوص ٹرینڈ والوں کیلئے عرض ہے:
سیدنا علی المرتضی سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔
سیدنا ابوبکر صدیق سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔
سیدنا عمر فاروق سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔
سیدنا عثمان غنی سے نفرت کرنے والوں پہ لعنت۔
اب بولو آمین، اگر باپ کے ایک ہو
RT
#مولاعلی_صرف_اہلسنت_کے
اسلام کو جتن�� خطرہ قادیانیت سے ہے کسی اور مسلک سے نہیں کیونکہ ہر مذھب والے اپنے مذھب کی پرچار کرتےہیں
جبکہ قادیانی اسلام کا نام لیکر اسکی غلط تصویر کشی کرتےہیں
گویا لوگوں کو اسلام کےنام پر دھوکہ دیکر بغاوت کرتےہیں
اور باغی دشمن سےزیادہ خطرناک ہوتاہے۔۔۔۔
#ختم_نبوت_پر_جان_قربان
موجودہ حکومت قادیانیوں کی مدد سے آئی یا نہیں مگر اس حوالے سے شکوک وشبہات ہمیشہ موجود رہے ہیں کیونکہ متعدد مرتبہ اس حکومت نے قادیانیوں کو کسی نہ کسی بہانے سے نوازنے کی کوشش ضرور کی ہے۔
#Waziristan_StillUnderCrisis
سات تباہ و برباد کردینےوالی چیزوں سےبچو،
عرض کیا گیا: اللہ کے رسولﷺ! وہ کیا ہیں؟
فرمایا:
اللہ کےساتھ شرک کرنا، جادو، ناحق کسی کوجان سےمارنا، سود کھانا،یتیم کامال کھانا،اور لڑائی کےدن پیٹھ پھیرکربھاگنا،اورپاک باز اورعفت والی بھولی بھالی مومنہ عورتوں پرتہمت لگانا
(ابوداؤد،۲۸۷۴)
کائنات بنی ہے ختم نبوت والے نبی کے لیے
اگر
ختم نبوت کے اوپر ڈاکہ پڑھا تو ہم جان لیں گے
حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب
👉 @Ulama_E_Duband 👈
👉 @Sami12_Official 👈
سیکولر حلقوں کویہ مغالطہ ھے کہ معاشرے میں مذھب اور مذھبی ذوق ورجحان مولوی اور مسجد کاپیداکردہ ھے اس لئے ان کوکارنر کرنے سے مذھب ختم ھوجائےگا جبکہ مذھب انسانی فطرت کالازمی حصہ ھے مولوی اور مسجد اسکے اظہار کا ذریعہ ھیں ضرورت جبتک ھے ان کا کردار بھی باقی رھے گاان شاءاللہ تعالیٰ