🚨خیبرپختونخوا میں حالات انتہائی خطرناک صورت اختیار کرگیا ہے ۔
مین سٹریم میڈیا یہ نہیں دیکھائےگا فرض سمجھ کرکے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
PTI کے حامد خان ایڈووکیٹ آئین کی کتاب اٹھا کر ایوان بالا پہنچ گئے !آئینی طور پر گورنر راج اور ایمرجنسی نہیں لگ سکتی
#HamidKhan#GovernorRuleKP#KPEmergency
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے:
خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
تحریک انصاف میں تو اب کچھ رہا نہیں ہے ان کو اور کتنا ماریں گے تو یہ پانچ قسطیں جو آنی ہیں وہ کس کے لیے آنی ہیں اب موٹی موٹی چکیوں والے بکروں کی باری ہے بھاری بھاری چکیوں والے اور موٹی اون والے بکروں کی باری ہے، ایثار رانا