زیادہ تر مرد، جیسے ہی بال جھڑنے لگتے ہیں، فناسٹرائیڈ (Finasteride) کے استعمال سے عملی طور پر اپنی مردانگی ختم کر دیتے ہیں۔
لیکن خوشخبری یہ ہے کہ قدرتی طریقے بھی موجود ہیں جن کے ذریعے آپ بالوں کے جھڑنے کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
(تاکہ آپ کو ترکی جا کر 10,000 ڈالر خرچ نہ کرنے پڑیں!)
یہاں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو اپنے بال بچانے کے لیے جاننا چاہیے:
🚨برطانوی راج کی سیاہ تاریخ:
برٹش انڈیا میں ہندوستانیوں کو توپ سے اڑانے کا ہولناک عمل، جس سے برطانوی ظلم و بربریت اور ہندوستانی جانوں کے لئے بے حسی کا اظہار ہوتا ہے۔ یہ سفاکانہ سزا ایک ایسی یاد دہانی ہے جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
آپ کچھ اور نہ بھی کر سکیں تو اس پوسٹ کو شئیر ضرور کر دیجئے گا شاید یہ ویڈیو کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو شاہزیب کی زندگی بچا سکے۔ میں اپنی بساط کے مطابق جو کر سکتا تھا، کیا۔ ٖصرف ترغیب کے لئے عرض ہے کہ میں نے اپنی تنخواہ میں سے اپنے حصے کی رقم بھی دے دی ہے۔ شاہزیب کے گھر میں اے سی لگوا دیا ہے تاکہ نمی میں سانس کا مسئلہ نہ ہو، ہر مہینے کا بل، کرایہ، راشن، دوائیں، بچی کی فیس سب ذمہ لے لیا ہے۔ لیکن ٹرانسپلانٹ کے لئے رقم زیادہ ہے اور رشتے دار گردہ عطیہ کرنے کے بھی پیسے مانگ رہا ہےلہذا سب کو مل کر کچھ کرنا ہو گا اور کچھ نہ کر سکیں تو کم سے کم خاموش رہیں۔ شاہزیب کی ساری تفصیلات براہِ راست دی گئی ہیں تاکہ کوئی سوال نہ کر سکے۔