تابش ہاشمی نے جو پوائنٹس ہائی لائیٹ کئیے ہیں اگر ہمارے ملک کے کسی ادارے میں ٹکے کہ بھی شرم باقی بچی ہے تو اسکے مردہ ضمیر پہ دستک ہے یہ !!
“کشمیری ہمارے اپنے ہی لوگ ہیں ، یہ ہمارے ساتھ ہی ہنستے ہیں ہمارے ساتھ ہی روتے ہیں۔ ہماری باتھ ہی پاکستان کی ہار جیت پہ دکھی ہوتے ہیں ۔ پلیز انکے ساتھ بیٹھ کر بات کیجیے۔ اور بہت سے مسائل ہیں پاکستان میں اسکی طرف دھیان دیں ۔ بجائے اسکے کہ آپس میں لڑتے رہیں ۔”
🚨⚡ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ باؤلے ہو چکے ہیں عورتیں بوڑھے بچے یہ کچھ بھی نہیں دیکھتے ...
حرامخورو مردوں سے لڑو عورتیں اور بچے ہیں یہ لعنتی یزیدی کمینے ہیں، تم اسکا حساب دو گے سوچنا بھی نہ ہم خاموش نہی بیٹھیں گے ہماری بہنوں پر اٹھائی گئی ہر میلی آنکھ نکالیں گے ان شاءﷲ
راہ حق میں جانوں کا نذرانہ دینا پڑتا ہے جو کشمیری دے رہے ہیں،
نوجوان اسامہ کشمیر میں اپنے حقوق کی جدوجہد کرتے ہوئے وطن پر قربان ہو گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
کشمیر کے گھر گھر سے جنازے نکل رہےہیں 💔💔
کشمیریوں کو انڈیا نہیں بلکہ پاکستان مار رہے ہیں, کیوںکہ پاکستان پر ذہنی مریض عاصم منیر مسلط ہے!
یہ جنازے اور ظلم کی انتہا آگے بہت نقصان کرنے والا ہے!
تازہ ترین مناظر!
منڈہ بازار پہنچنے پر قائد عمران خان کی بہن بہادر علیمہ اپا کا شاندار اور تاریخی استقبال ۔
عوام کا سمندر امڈ آیا، لوگ عمارتوں کے چھتوں پر چڑھ کر استقبال کررہے ہیں!
کوٹلی، آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں، جن میں خواتین اور بچیاں بھی شامل ہیں، پر براہِ راست گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ پولیس، پولیس وردی میں ملبوس فوجی اہلکار، اور سول لباس میں آئی ایس آئی و ایم آئی کے دہشت گرد گولیاں چلا رہے ہیں۔ ایسا ہی 9 مئی کو بھی پاکستان بھر میں کیا گیا تھا۔
پاکستانی فورسزز، پاکستانی گورنمنٹ کی جانب سے بدترین جارحیت کی گئی۔ اسٹیٹ فائر کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق 3 روز میں 40 سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں۔ سینکڑوں افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ بدترین دہشت گردی کی گئی۔ وہ ہتھیار استعمال کیے گئے جو کنٹرول لائن پر ہونے چاہیئے جو ہندوستان پے استعمال ہوتے ہیں۔ جدید ہتھیاروں کا استعمال جموں کشمیر کی نہتی عوام پر کیا گیا۔ یہ بہت بڑا ظلم اور بربریت ہے۔ نہ ہماری لڑائی پاکستان کےساتھ ہے نہ پاکستانی فورسز کے ساتھ لڑائی ہے۔ نہ ہی پاکستانی اداروں کےساتھ ہے۔ اور نہ ہی ہم پاکستان کے خلاف ہیں۔ ہم اپنے بنیادی حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں۔
ہم تعلیم، صحت، انفسٹریکچر، اپنی جو بنیادی ضروریات ہیں۔ ہم جو حق ملکیت ہے جو حق حکمرانی ہے۔ اس کے لئے ہم پرامن سٹریگل کررہے ہیں۔
ان کا جو چہرہ ہے کشمیری چھوٹا بھائی بڑا بھائی وہ پوری دنیا کے سامنے بری طرح ایکسپوز ہوچکا ہے۔ بھارتی افواج کی طرف سے ہمارے جموں کشمیر کے عوام پر جو ظلم و بربریت ہوتا ہے۔
یہاں کا ظلم اس سے کئی زیادہ ہو چکا ہے۔ پچھلے 53 دنوں میں ہماری 100 سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں۔ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
سردار عمر نزیر کشمیری کا اہم ویڈیو پیغام
29جولائی 2026ء
یہ سب کشمیری رہنما آج اس دنیا میں موجود نہیں یہ ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے حالات پر افسوس کا اظہار کرتے اگر آج یہ زندہ ہوتے تو کون سے کشمیر کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کر رہے ہوتے؟
جس طرح پاکستان میں 9 مئی کے دن فوج نے سی سی ٹی وی کیمرے چرائے، بالکل ایسے ہی اب پاکستانی قابض فوج آزاد کشمیر میں بھی سی سی ٹی وی کیمروں کو توڑ رہی ہے، تاکہ حقیقت کیمرے میں ریکارڈ نہ ہو جائے، دہشت گردوں کے چہرے بے نقاب نہ ہو جائیں۔
اب اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ دہشت گرد کون ہیں۔