ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے
حالانکہ
زندگی گزارنے کے اصل اسباق انسانوں اوران کےرویوں سےہی ملتےہیں اوربعض سبق توایسے ملتےہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.
گناہ کا ارادہ کرنے سے لے کر اُس کو پایہ تکمیل پہنچانے تک اگر آپ کے بیچ کوئی رکاوٹ نہیں آتی ...
تو یہ آپ کے لئے لمحہ فکریہ ہے ...
اور کھلا کھلا اشارہ ہے کہ اب آپ کو آپ کے مالک نے آپ کے حال پر چھوڑ دیا ہے ... اور اِس سے برا اور خطرناک وقت آپ کے لئے اور کچھ نہیں ہو سکتا !!!