@BasharatRaja786 محترم بھائی نواز شریف 1999میں گیا تو پٹرول 30 روپے تھا اس کے بعد مشرف آیا پھر 103 سے واپس 74 تک بھی نواز شریف ہی لایا ترتیب سیدھی رکھیں
@fawadchaudhry چوہدری صاحب حج عمرہ کا نظام اللّٰہ کریم کا قائم کردہ ہے اس کا طریقہ بھی اسی نے وضع کیا ہے
آپ بھلے چوک میں برہنہ ہو کر ورزش کریں
لیکن نفرت میں دین اسلام کا لحاظ کریں آپ جس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اس میں شعائر دین کا مذاق عام بات ہے
حدود مسجد نبوی میں ہلٹر بازی آپ کی پارٹی کا ک
ویسے ایک بات ہے۔
گانے کی شاعری کونظر انداز کر دیا جائے تو جو دھیمے اور شاندار سر اس گیت میں شامل ہیں اورجس رچاؤ سے ملکہ ترنم نور جہاں نے اس کو گایا ہے یہ گانا مزیدار اور اپنے وقت کا شاہکار آئٹم سانگ ہے۔ اگر آپ اس کی ویڈیودیکھیں تو آپ آئٹم سانگ کو جیسا کچھ نظر نہیں آئے گا۔ کمال گیت تھا بھئی۔
اب آئیے اس کے اس کلپ کے ساتھ بجائے جانے پر۔لفظ پٹواری ایک معزز نام ہے لیکن ایک فرقہ اس کو نفرت سے لیتا ہے کیونکہ مسلم لیگی کارکنوں کو اس نام سے پکارا جاتا ہے۔ میاں شہباز شریف مسلم لیگ نون کے صدر ہیں ہوں یہ گانا ایک دم فٹ بیٹھا ہے۔
جس موقع کی یہ ویڈیو ہے وہ وقت کے سخت ترین اور ایک لحاظ سے اکھڑ ترین صدر امریکہ جناب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہے۔ چاچو کی سفارتکاری کا عروج ملاحظہ ہو کہ وہ ایک ایسے صدر کو کس قدر بے تکلفی سے اشارے کر رہے ہیں۔ اس صدر کو جس سے بات کرتے ہوئے لوگ گھبراتے ہیں۔ صدور ان کے سامنے آنے سے بچتے ہیں۔ اگر چاچو صدر ٹرمپ کو اس طرح کر رہے ہیں تو چاچو میں کچھ تو ہے۔
سچ کہوں تو جتنا اس گانے کا مزہ آج آیا ہے کبھی نہیں آیا تھا۔
کیا فٹنگ ہو گئی ہے یار۔