@KhSaad_Rafique تو بھائی اُسکو بولیں کہ عوام کی کھال نہ اُتارے، تاریخی مہنگائی اور ٹیکسز لگا دیے ہیں شہباز شریف نے، اوپر سے اپنے اخراجات مراعات وہ کم نہی کر رہے، اپنے لیے جہاز اور عوام سے سائیکل بھی چھین لی، سولر بھی نہی لگوا سکتے مہنگے بجلی کے بل۔ تو برف کیسے پگھلے گی ؟
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔
🚨 مارخور کی نظر اُن تمام عناصر پر ہے جو پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت اور گمراہ کن بیانیے کو فروغ دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو میں ریاست کو کھلے عام گالی گوچ کرنے والے
• عاشق حسین/ میرپور
• امجد یونس / میرپور
• امجد محمود / میرپور
• محمد سبیل ریاست / کوٹلی
• اسد لطیف ڈار / میرپور
جان لیں کہ ان کی سرگرمیاں مارخور کی نظروں سے اوجھل نہیں ہیں۔ وقت آنے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔