سالوں پہلے اس مصری نوجوان نے فلسطین مصر بارڈر پر بنائی گئی دیوار میں سوراخ کرکے فلسطینیوں کو کھانے کی اشیاء دینی شروع کی تھیں۔
دنیا کی دولت کا 70 فیصد سے زائد رکھنے والے عرب حکمران مظلوموں کی مدد کے لیے آج تک اس نوجوان جتنی کوشش بھی نہ کر سکے۔
اسرائیل نہ بنتا تو یہودیوں کے لیے اچھا تھا
صہیونی ریاست بننے کے بعد یہودیوں کو تباہی نفرت کا سامنا کرنا پڑا
اگر یہودی فلسطین کے ساتھ اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رہتے تو اچھا تھا
صہیونیوں کی خاطر یہودی فوج میں جا کر خود کو مت ہلاک کرائیں
اس سے یہودی مذہب کے فوائد نہیں ملیں گے
یہودیوں کے 96 سالہ سب سے بڑے مذہبی عالم پیشوا ربی افرائیم دوف لانڈو کا دھماکے دار بیان
جس نے اسرائیل میں آگ لگا دی ہے ⬇️
حماس کے ترجمان ابو عبیدہ شہید کی تاریخی ویڈیو: جس میں انہوں نے یمنی انصار اللہ کا شکریہ ادا کیا جب یمن نے باب المندب کے مقام پر اسرائیل کا بحری محاصرہ کیا۔
قاسم زمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے غیر قانونی طور پر۔
ایک ایک کر کے تمام فیملی ممبرز کو گرفتار کیا جا رہا ہے دوسری طرف عمران خان کی صحت کے حوالے سے بھی خبریں ہیں۔
کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے
عمران خان کے خاندان کے تمام مرد ، عورتیں اس وقت اغوا ہوچکے ہیں۔ یہ دنیا کی ماڈرن سیاسی تاریخی میں کسی بھی ملک میں نہیں ہوا ہے ، قاسم زمان خان کو اغوا کر لیا گیا ہے
یہ سہیل آفریدی اور مراد سعید کی نوجوانی کی تصویر ہے 2014 کی جب ریمنڈ ڈیوس جسے عظمی بخاری کے والد زاہد ڈیوس صاحب نے چھڑوا کر ڈیل کروائی تھی پاکستانیوں کو بے گناہ مارنے پر اس وقت کی تحریک میں یہ گرفتار تھے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں تھیں تو اس وقت اگر یہ قابو نہیں آئے تو آج تو 4کروڑ لوگ ان کے ساتھ ہیں۔
لانگ مارچ بھرپور طریقے سے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔ میں ایوب خان کے خلاف مارچ سے لے کر کئی مارچوں کا حصہ رہا ہوں۔ مگر حقیقتاً ان سب مارچوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرنیلی سپورٹ موجود ہوتی تھی۔
عمران خان کا مارچ پہلا اور حقیقی جمہوری مارچ ہے۔ یہ قوم کی آزادی کا مارچ ہے۔ یہ جہاد ہے! عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔
میں جمہوریت کی پہلی صف کا سپاہی ہوں۔
جب نواز شریف بہانے بنا کر بھاگ جاتے تھے، میں اکیلا لڑا ہوں۔
آج عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ کیسے اس کا ساتھ نہ دوں؟
عاصم منیر، تمہیں یا تو خود جانا پڑے گا یا اتار دیے جاؤ گے۔ جانا تو اٹل ہے۔
انشاءاللہ ملتان سے مارچ کا آغاز کروں گا۔
ذوالفقار علی بھٹو کے وارثین بھٹو و بینظیر کے قاتلوں کی گود میں پل رہے ہیں، یہ وہ شخص ہے کہ جس نے 2008 کے بعد سے کوئی الیکشن نہیں جیتا اور آمر عاصم منیر کی گود میں بیٹھ کر گورنر بنا، اب عوام کی منتخب حکومت کو گرانے ک لیے فوجیوں کے نیچے لیٹا ہوا ہے، بیغیرتی و منافقت کی اعلیٰ مثال!
ایک نہیں دو پاکستان۔۔۔
ہرجگہ غریبوں کی جیب سے چالان نکلوانےوالے سفید چمگادڑ ایک سائیں کے لونڈے کی ون ویلنگ کو پروٹو کول دیتے ہوئے۔۔۔
سائیں تو سائیں کا کتا بھی سائیں۔۔🤔