@SdqJaan ارشد شریف کو شہید کیا ہم چپ رہے
معظم کو شہید کیا ہم چپ رہے
زلے شاہ کو شہید کیا ہم چپ رہے
اب چپ رہنا سائیکو پیتھ ڈرٹی ہیری
انقلاب عنقریب ہے 💪🏼💪🏼💪🏼
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
قیامت کے روز گواہی دیں گے کہ عاصم منیر نے اپنی ناجائز آئینی ترمیم کے ووٹ کے لیے اس معصوم کو اغواء کیا اس کے سینوں پر پلاس چلانے کی ویڈیو اس کی ماں کو دکھائی کہ اسکے والد کا ووٹ لیا جاسکے۔
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
سرپلس بجٹ کے عوض ایمان فروشی ہوگی....
سرعام ہوگی۔۔۔
کھل کے ہوگی۔۔۔۔
بجٹ منظور ہوگا۔۔۔
سرعام ہوگا۔۔۔
کھل کر ہوگا۔۔۔
کرپشن کا بازار گرم ہو گا۔۔۔
سر عام ہوگا۔۔۔۔
کھل کر ہوگا۔۔۔۔
عمران خان کو دھوکا دیا جائے گا۔۔۔۔۔
سرعام دیا جائے گا۔۔۔۔
کھل کر دیا جائے گا۔۔۔۔
اسلام اباد
سنیٹر حافظ حمد اللہ کی گاڑی بیٹے کے زیر استعمال۔۔ گاڑی کی موٹر سائیکل سے جی ایٹ میں ٹکر ۔ کیا سرکاری گاڑی سینئر صاحب کو بیٹا استعمال کرنے کا مجاز ہے ؟؟؟
2020 میں عمران خان سے میں نے اپنے حلقہ کے لیے 1 ارب کی گیس لی لیکن انہیں مکمل نہیں کیا جا رہا 300 بجلی کی سکیمیں لیں تاریں پڑ چکی ہیں کھمبے لگ چکے ہیں ٹرانسفارمر نہیں دے رہے ، باقی موجودہ بجٹ کو ہم سب مسترد کرتے ہیں ۔
ثناء اللہ مستی خیل
عمران خان صاحب کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے🦾
اداکارہ شگفتہ اعجاز صاحبہ
اگر میں جعلی ووٹ سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر لعنت ہو ،اب یہی جملہ حکومتی بینچ پر بیٹھے افراد دہرائیں۔
اور اسکے بعد حکومتی بینچوں پر بیٹھے افراد مکمل خاموش۔