فضل الرحمان کی سیاست میں اصول کم اور مفادات زیادہ نظر آتے ہیں؛ کبھی ریاستی اداروں کے خلاف بیانات، کبھی اقتدار کے لیے سیاسی سودے بازی، اور اب مالی معاملات پر سنگین سوالات۔ قوم جاننا چاہتی ہے کہ آخر اس سیاست کا اصل مقصد کیا ہے؟
فضل الرحمان کے حوالے سے ٹیکس، مدارس نیٹ ورک، مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور سیاسی سودے بازی کے سنگین دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ اگر یہ الزامات غلط ہیں تو کھلی وضاحت دیں، کیونکہ عوام اب ہر دعوے کا حساب مانگتی ہے۔
@JUIAnswersBack مولانا ڈیزل! سیاسی پروپیگنڈے کے بجائے اپنے شرمناک بیان کا جواب دو۔ شہداء کے خلاف زبان استعمال کرنے پر قوم اور شہداء کے خاندانوں سے معافی مانگنا ہوگی۔ اب تمہارا کوئی بہانہ نہیں چلے گا
فضلو کے پاس اپنی ناکامیوں اور مفادات کا جواب نہیں، اسی لیے اداروں کے خلاف شور مچا رہا ہے۔ مگر قوم اب مذہبی نعروں کے پیچھے چھپی اس مفاد پرستانہ سیاست کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے۔
#DieselKiPhattGayi
فضل الرحمٰن نے ہمیشہ مذہبی نعروں کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا، مگر اب قوم اس کے نعروں سے متاثر ہونے والی نہیں۔ مفاد کی سیاست اور بدلتے بیانیے نے اس کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔
#DieselKiPhattGayi
جو شخص کل تک انہی اداروں کے سائے میں اپنی سیاست چمکاتا رہا، آج انہی کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔ فضلو کا یہ بیانیہ اصولی نہیں، صرف سیاسی بقا کی آخری کوشش ہے۔
#DieselKiPhattGayi