وزیراعظم شہباز شریف نے اتمانزائی جرگے سے اپنے خطاب میں کہا کہ میں دیکھتا ہو پچھلے چار سالوں سے محسن داوڑ بغیر کسی خوف اور لالچ کے اپ لوگوں کا مقدمہ بڑی بہادری سے لڑ رہا ہے۔
#Mohsin4DevelopingWaziristan
ترقیاتی منصوبوں کے ��اتھ ساتھ محسن داوڑ نے وزیراعظم سے بنوں میں جاری مداخیل دھرنے کے ساتھ مزاکرات اور ان کے مطالبات حل کرنے کا مطالبہ بھی کیا.
#mohsin4developingwaziristan
جمعیت والے وزارتیں مانگ رہے تھے، لیکن مشر حسن داوڑ نے وزارت کو لات مار کر وزیر اعظم سے دورہ وزیرستان کروایا اور پھر میگا پروجیکٹس منظور کروایا
#Mohsin4DevelopingWaziristan
فواد ڈبو صاحب ہم آپ لوگوں اور آپ کا مداری چیرمین برائے نام خان کیطرح ایمان ضعیف نہیں ہے ،کہ اقتدار میں آکر ظلم پر خاموش ہوجائے، نوکری پکی کرنے کی خاطر، اور جب اقتدار سے باہر ہوجائے پھر عدلیہ سمیت اداروں کو گالیاں دینے شروع کریں ہم ہر فورم پر ظلم کیخلاف آواز اٹھائیں گے،گالیاں نہیں
وہ فاٹا جسمیں بم،بارود،اور دھشتگردوں کی فیکٹریاں پنجابی استعمار نے بنائی تھیں،آج وہی سے ایک نئی تنظیم، نئی سوچ NDM کی شکل میں ابھر رہی ہے۔
جو نوجوانوں کو دھشتگردی کے بجائے تعلیم اور منظم سیاست کیطرف راغب کریگی۔
بغض کےبجائے اس عمل پر پوری پشتون قوم کو مشر محسن کو داد دینی چاہیے
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ - لورالائی
کلی کاریز لوڑلی میں شمولیتی پروگرام۔
شمولیتی پروگرام سے اسفندیار خان، انجینئر ایمل خان، قیوم خان ملازئی، رشید حقمل، شریف خان کاکڑ، و دیگر نے خطاب کیا۔
@mjdawar@a_siab@Jamal_Dawar@BushraGohar @NDMovement