آج امن کا درس دینے والوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ غازی علم دین شہید رحمۃ اللہ و غازی ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ جیسے لوگ بنتے نہیں بنائے جاتے ہیں اور انکو غلط عدالتی نظام اپنے ناپاک فیصلوں سے خود بناتے ہیں...!!!
#MaloonaAsia
عاصیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے سے سپریم کورٹ کے ججز نے فیصلہ دے دیا ہے کہ یہ ملک راجپال سرپرستوں اور غازی علم الدین شہیدؒ و بانیِ پاکستان قائد محمدعلی جناح کے مخالفین کیلئے آزاد ہے، کوئی بھی توہین کرکے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سرٹیفکیٹ لے کر عالمی چیمپئن بن سکتا ہے۔
#AasiaBibi
آج کا سبق:
مغفرت خداوندی سےکبھی مایوس نہیں چاہیے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے مایوسی میں مبتلا تھا تو آپ نےفرمایا :"مایوس نہ ہو ، اللہ تعالیٰ کی رحمت تیرے گناہوں سے کہیں زیادہ ہے ۔"اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤ… https://t.co/EaiBcQtvt6