سرحد یونیورسٹی میں یوتھیا ڈاکٹر جدون مشتعل ہجوم کی پشت پناہی کر رہا تھا ان کو سیاست کیلئے استعمال کر رہا تھا بدلے میں طلبہ کو کیا ملتا ہے خود سن لیں اب وہ پروفیسر ڈاکٹر جدون بنوں فرار ہو گیا ہے جہاں وہ پی ٹی آئی حکومت کی پناہ میں آ گیا ہے۔جو بھی حرامی یوتھیا ہوتا ہے وہ خیبرپختونخوا فرار ہو جاتا ہے وہاں سے افغانستان یا بیرون ملک نکل جاتا ہے۔
قوم یوتھ اب یونیورسٹیوں میں معصوم بچیوں کو ہراساں کرنے والے درندوں کا بھی دفاع کرے گی!
سرحد یونیورسٹی کا عینی شاہد طالبعلم خود پورے واقعات بیان کر رہا ہے!
یہ طبقہ پاک فوج سے بغض میں اتنا نیچے گر گیا ہے کہ انکو دجال کی بھی حمایت کرنا پڑی تو اسکو بھی اپنا والد بنا لیں گے
سپریم کورٹ نے شہباز شریف حکومت/اسٹیبشلمنٹ کو بڑا سرپرائز دیا یا ہائبرڈ رجیم نے خوفناک ردعمل میں عمران خان کو شفا ہسپتال شفٹ نہ کر کے جوابی بڑا سرپرائز دیا؟
سینر اینکر منیب فاروق نے اس اہم سوال کا بڑا اہم جواب دیا جس پر اب سپریم کورٹ میں توہین عدالت پر ساری بحث ہوگی۔
https://t.co/VqfP2wXkr9 via @YouTube@muneebfaruqpak@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1
سرحد یونیورسٹی کے معاملات سے واقف صحافی ندیم عارف بٹ کی فیسبک پوسٹ
سرحد یونیورسٹی کا معاملہ اس وقت شروع ہوا جب الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر جدون خان نے اخلاقی حدود کو پامال کرتے ہوئے شعبہ اسٹوڈنٹ افیئرز کی سربراہ ڈاکٹر آئینہ کو ہراساں کیا۔ ڈاکٹر آئینہ نے اس ناانصافی پر خاموش رہنے کے بجائے قانون اور اصول کا راستہ چنا اور انتظامیہ کے پاس باقاعدہ شکایت درج کرائی۔ یونیورسٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایچ او ڈی کو معطل کر دیا اور واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
لیکن کہانی کا دوسرا اور تلخ رخ اس وقت سامنے آیا جب معطل شدہ ایچ او ڈی کی بحالی کے لیے طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے یونیورسٹی میں احتجاج شروع کر دیا۔ ڈاکٹر آئینہ، جو کہ ایک ذمہ دار عہدیدار ہیں ، مظاہرین سے بات چیت کرنے اور صورتحال کو سنبھالنے کے لیے خود ان کے پاس گئیں۔ مگر وہاں قانون اور احترام کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ بات چیت تلخ کلامی میں بدلی اور بپھرے ہوئے ہجوم میں سے ایک لڑکے نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے ڈاکٹر آئینہ کے گریبان پر ہاتھ ڈال دیا اور سرِعام دھمکی دی کہ "آج ہم تمہاری عزت خراب کر دیں گے۔" ڈاکٹر آئینہ نے اس ہجوم سے، جہاں یونیورسٹی کے گارڈز بے بس اور ناکافی ثابت ہو رہے تھے، بمشکل اپنی جان اور عزت بچائی۔
پھر ڈاکٹر آئینہ نے اپنے شوہر کو فون کیا، جو پاک فوج میں ایک افسر ہیں۔ جب ایک غیرت مند شوہر اور فوجی افسر کے کانوں میں یہ الفاظ پڑے کہ اس کی شریکِ حیات کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، تو اس کا دماغ گھوم گیا۔ غصے اور غیرت کی اس شدید لہر میں وہ یہ بھی بھول گئے کہ وہ ایک فوجی افسر ہیں انہوں نے نہ تو پولیس کو اطلاع دی اور نہ ہی اپنے ساتھ کوئی دستہ یا جوان لیے۔ وہ یہ سوچے بغیر کہ وہاں درجنوں بپھرے ہوئے طلبہ ان پر حملہ کر سکتے ہیں، تنِ تنہا یونیورسٹی کی طرف روانہ ہو گئے۔ ایسے حالات میں ایک غیور انسان کا دماغ نہیں، بلکہ اس کا دل اور جذبات فیصلہ کرتے ہیں۔
جیسے ہی یہ فوجی افسر یونیورسٹی پہنچے، ڈاکٹر آئینہ سہمے ہوئے قدموں سے بھاگتی ہوئی ان کے پاس گئیں اور روتے ہوئے اس نوجوان کی طرف اشارہ کیا جس نے ان کی عزت پر ہاتھ ڈالا تھا۔ فوجی افسر سیدھے اس لڑکے کی طرف بڑھے اور اسے جھنجھوڑتے ہوئے کہا: "تمہیں شرم نہیں آتی؟" اور ایک بڑے بزرگ کی طرح، جو کسی چھوٹے کو غلطی پر تنبیہ کرتا ہے، انہوں نے اپنی اسٹک سے اسے ایک دو بار ہلکا سا مارا۔
مگر وہ ہجوم تو پہلے ہی سے کسی اشتعال کے انتظار میں تھا۔ طلبہ نے فوری طور پر اس فوجی افسر کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ افسر نے انہیں سمجھانے اور بات کرنے کی کوشش کی، لیکن نوجوان مار پیٹ پر اتراؤ تھے۔ اسی دھکم پیل میں کسی نے ڈاکٹر آئینہ کو زور دار دھکا دیا اور دو لڑکوں نے آگے بڑھ کر ان کے بازو پکڑنے کی کوشش کی۔ اپنی بیوی کو اس حال میں دیکھ کر وہ افسر ان کے سامنے ڈھال بن گیا، لیکن اس کوشش میں ڈاکٹر آئینہ زمین پر گر گئیں۔
بیوی کو زمین پر گرا دیکھ کر اور دانستہ طور پر اپنی فوجی وردی کو پھٹتا دیکھ کر افسر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ اپنی اور اپنی زوجہ کی جان کو شدید خطرے میں پا کر، انہوں نے دفاعی طور پر اپنی پستول نکالی، ہجوم کو پیچھے دھکیلا اور انہیں ڈرانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی تاکہ بپھرا ہوا ہجوم پیچھے ہٹ سکے۔ یہ ہے پوری اور اصل کہانی ۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ فوجی افسر اکیلا کیں گیا !! اگر فوجی افسر پلاننگ سے یہ سب کرنے جاتا تو ساتھ درجن بھر جوان لے جاتا
فوجی افسر غلط ہوکر بھی غلط نہیں ہے بلکہ اس نے اپنی عزت کا دفاع کیا ہے ۔ اگر وہ پولیس کو اطلاع کرتا وہ تاخیر سے پہنچتی تو کیا ہوتا ۔ اگر اس کی نیت طلبہ پر تشدد کی ہوتی تو وہ اپنے ساتھ آٹھ دس فوجی جوان لاسکتا تھا لیکن اس کی نیت تو صرف نوجوان کی سرزنش کی تھی کہ تمہارے گھر میں ماں بہن نہیں ہیں ۔ لیکن بات کو کیا سے کیا بنادیا گیا
اس معمالے پہ عمرانڈوز کی سوشل میڈیا پہ من گھڑت مہم جاری ہے
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
افسوسناک سانحہ 💔
بھارت کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں مبینہ طور پر آئی فون کی EMI کی ادائیگی کے معاملے پر 19 سالہ نوجوان کنال چندگڑے پہاڑی پر چڑھ گیا۔ اہلِ خانہ اور گاؤں والوں نے تین گھنٹے تک اسے نیچے آنے پر آمادہ کیا۔بیٹے کو بچانے کی کوشش میں والد بھی پھسل کر کھائی میں جا گرے، جبکہ شوہر اور بیٹے کو گرتا دیکھ کر والدہ بھی پہاڑی سے نیچے جا گریں۔ تینوں جان کی بازی ہار گئے۔
ایک موبائل فون کی EMI نے ایک پورے خاندان کو اجاڑ دیا۔ 💔
پنجاب کو ایک اور بڑا دل کا ہسپتال مل گیا 👏
وزیراعلی پنجاب نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا 👏
وزیراعلی پنجاب نے اس ہسپتال کو ریکاڑد مدت میں مکمل کرویا
MAHARASHTRA FAMILY TRAGEDY: 3 DEAD AFTER ALLEGED iPHONE DISPUTE.
19-year-old Kunal Murlidhar Chandgude and his parents died in a tragic incident at Khavdya Hill, Chhatrapati Sambhajinagar. Reports say Kunal went to the hill following an alleged dispute over an iPhone 15, with his parents following him. 24 News HD
آئی فون لے کر نہیں دیا! بیٹے نے خودکشی کرلی!
باپ بچاتے ہوئے پہاڑی سے گرگیا، ماں بھی کود پڑی، مہاراشٹر میں افسوسناک واقعہ
#Mobile #iPhone #Maharashtra #IndiaNews #ViralNews #TrendingNews #Family #Tragedy
نیولے کی قلابازیاں
پہلے کہتا ھے عمران خان اڈیالہ سے شفا منتقل،نواز شریف کو شکست
پھر کہتا ھے عمران خان نے منع کردیا ھسپتال جانے سے ،نواز شریف کو شکست۔
اب آپ اندازہ لگائیں کہ ان کے پاس کتنی کوئی خبر ھوتی ھے،یہ یوتھیوں کو وہ منجن بیچتے ھیں جو وہ سننا چاھتے ھیں نا کہ سچ۔
آواز دروں —•—
پی ٹی آئ کے قائد عمران خان کی الشفا ھسپتال منتقلی اور انکی
ھمشیرہ و ڈاکٹر کی ان سے ملاقات کا عدالتی فیصلہ خوش آئند ھے
اس فیصلے سے عدلیہ کا کھویا ھوا وقار بحال ھو گا ،
سچ یہ ھے کہ اس فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ھوا ھے ۔۔ برسات کی حبس زدہ رُت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ھوا کا جھونکا ھے ۔۔
اس فیصلہ پر معزز جج صاحبان مبارکباد کے مستحق ھیں ، اگر اسمیں ریاستی منشا شامل ھے تو اسے بھی سراھا جانا چاھئیے ۔۔۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور زندگی انتہائ اھم ھیں ، اسپر کوئ سمجھوتہ نہیں ھونا چاھئیے ، انکی جماعت اور اھل خانہ کو بھی اس حوالہ سے آئیندہ محتاط اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاھئیے ۔۔ انکا ذمہ دارانہ رویہ اگلے راستے کھُلنے کی صورت متعین کرسکتا ھے ۔۔
ھم پہلے بھی ان صفحات پر عمران خان صاحب کے اھل ِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خاتمے اور انکی مرضی کے ڈاکٹرز تک انکی رسائ کے حق میں آواز بلند کرتے رھے ھیں
ھماری اطلاعات کے مطابق حکومت نے انکے علاج کیلئے ماھر ڈاکٹرز مامور کیے رکھے ھیں اور علاج معالجہ میں اپنے تئیں کوئ کمی نہیں کی لیکن جیلیں بھگتنے والے جانتے ھیں کہ کوئ بھی شخص اتنا طویل عرصہ قید تنہائ میں رکھا جائیگا تو اسکی صحت متاثر ھوۓ بغیر نہیں رہ سکتی
جیل اپنے قیدی کو کسی نہ کسی بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ھے ، یہ آپ بیتی بھی اور جگ بیتی بھی ۔۔۔
اگر قیدی آپکا سیاسی مخالف ھو تو اسکی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی اشد ضروری ھو جاتی ھے
بہتر ھوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی بہر حال دیر آید درست آید کے مصداق اب فریقین ذمہ داری کا مظاھرہ کریں اور عمران خان صاحب کیلئے آسانی کا معاملہ پیدا ھونے دیا جاۓ
ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوھدری ، عمر چیمہ ، میاں محمود الرشید سمیت PTI کے باقی اسیران بھی ایسی توجہ کے حقدار ھیں
اس موقع پر طعنہ زنی ، گالی گلوچ اور انکے دور ِ اقتدار کی سختیاں یاد کرنیکے یا دھرانے کی قطعاً کوئ ضرورت نہیں ھے !!!
🇵🇰 BIG ANNOUNCEMENT FOR PAKISTAN & THE WORLD! 🇵🇰
After successful Basant 2026, I am proud and happy to announce Basant Lahore 2027! 🪁❤️
📅 12, 13 & 14 March 2027
Lahore will once again come alive with color, culture, festivity, music, energy and legendary hospitality. 🎉🪁
To the youth of Punjab and Pakistan, this celebration is for you , come together, create memories, and make Lahore shine with your energy and spirit! ❤️🙌
To our overseas Pakistanis and international guests , mark your calendars and come home to the warmth, colors and festivities of Lahore. ❤️🇵🇰
I will be waiting.
Lahore will be waiting.
Pakistan will be waiting for you. 🇵🇰
Insha’Allah, together we will make Basant 2027 another great success and a celebration to remember!