السلام و علیکم۔
میں ٹوئٹر کو چھوڑ رہا ہوں۔ میں نے یہاں بہت اچھے لوگ بھی دیکھے اور نہایت غلیظ بھی۔ ٹویٹر اس لئے جوئن کیا کیوں کہ یہاں سنجیدہ گفتگو ہوتی تھی۔ لیکن پچھلے ۳ سال سے جتنی گندگی ٹوئٹر پر دیکھی اس کی بعد یہاں رہنا ناممکن ہے۔ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔ فی امان اللہ
We are expanding our collaboration in tourism, education, logistics, civil aviation, communication, and information technology.
We will continue to work to strengthen further Türkiye-Pakistan relations, which have deep historical roots of friendship and brotherhood. 🇹🇷🇵🇰
We intend to expand our trade, which has surpassed $1 billion for the first time since 2011, to $5 billion.
We are pleased with the defence industry cooperation we have developed with Pakistan.
We value our collaboration on corvette production as part of the MILGEM Project.
On the 75th anniversary of our diplomatic ties, we hosted my beloved brother Shehbaz Sharif, Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan.
We are prepared to further develop Türkiye-Pakistan relations in light of the two nations' shared history, friendship, and potential.
مریم نوازشریف اپنے ہر خطاب میں اے آروائی
@ARYNEWSOFFICIAL کی دُم کو چھڑی لگا دیتی ہیں اور اس کے بعد اگلے چوبیس گھنٹے اے آر وائی اپنی دُم کو کاٹنے کی کوشش میں گول گول گھومنا شروع ہو
جاتا ہے😂😂😂
@MaryamNSharif
سماء پر ایک تجزیہ کار کہہ رہا ہے کہ عمران خان کی تقریر سن کر لگ رہا ہے کہ کسی نے مودی کی تقریر سنا دی ہو۔ کپتان کی ہر چینل پر چھترول جاری ہے۔ #پاکستان_پرسب_قربان
سر محب وطن میجر جلال نے غدار وطن کانسٹیبل اسد کو بلاوجہ ٹانگ پر فائر مار کر پوری زندگی کے لیے معذور کر دیا ہے مذکورہ کی ٹانگ بوجہ انفیکشن کاٹ دی گئی ہے کانسٹیبل کا قصور صرف سالم انٹرچینج پر ڈیوٹی کے دوران چیکنگ کرنا تھا
دہائی خدا کی جو بندہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شریک تک نہیں ہوا اسکو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی فکر ستائے جا رہی ہے حالانکہ خود تو کیا اسکے آبا و اجداد اس پروگرام کی بنیاد میں دور دور تک دکھائی نہیں دیتے
تو کون میں خوامخواہ 🥱