کہو کہ: ’’اے اللہ! اے اقتدار کے مالک! توجس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزّت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رُسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾
@mnsadiq84@QasimKhanSuri Ap k alfaz BTA rhy Hain k ap ek Janwar Hain ,ap ki Education etc bus bairaye naam hai ,main bus allah sy ap k liye dua kr skta hon k Allah ap ko hadyat atta farmaye aour taleem ko saii Mainoo mein hasl KRny ki taofeq dy, Ameen ❤️
@SHABAZGIL اے ایمان والو! نہ مردوں کی کوئی جماعت دوسرے مردوں کا مذاق اڑائے ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں کیا عجب وہ ان سے بہتر نکلیں۔ (الحجرات 11:49
@QasimKhanSuri اے ایمان والو! نہ مردوں کی کوئی جماعت دوسرے مردوں کا مذاق اڑائے ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں کیا عجب وہ ان سے بہتر نکلیں۔ (الحجرات 11:49
@QasimKhanSuri سر کیا ہم نے پوری زندگی میں یہی سکھا ہے مذاق اڑانا ؟ہم نے جو ڈگریاں حاصل کی ہیں ان کا کیا فائدہ پھر تو پڑھے لکھے اور ان پڑھ میں کوئی فرق نہیں ہے ۔تعلیم تو انسان کو عاجزی دیتی ہے ۔میرا کسی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے میرا مقصد بس سر آپ کو پڑھے لکھے ان پڑھ میں فرق بتانا تھا
@SHABAZGIL ڈاکٹر صاحب ماشاءالله آپ پڑھے لکھے انسان ہیں کیا تعلیم ہمیں سکھاتی ہے کہ لوگوں کا مذاق اڑاو ؟پھر تو ان پڑھ اور پڑھے لکھے میں کوئی فرق نہیں رہے گا ۔کیا ہم ہمارا مذھب اسلام اجازت دیتا ہے کہ کسی کا مذاق اڑاو ؟میرا کسی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے بس مذاق اڑانا اسلام میں جائز نہیں
قالَ ﷺ:
جب تم میں سے کوئی شخص کسی مجلس میں پہنچے تو سلام کرے، پھر اگر اس کا دل بیٹھنے کو چاہے تو بیٹھ جائے. پھر جب اٹھ کر جانے لگے تو بھی سلام کرے.. پہلا (سلام) دوسرے (سلام) سے زیادہ حق نہیں رکھتا. (بلکہ دونوں کی یکساں اہمیت و ضرورت ہے).
ترمذی 2706
(ابوداؤد 5208؛ مشکوٰۃ 4660)
@MuskanF96228445 I am also a university student so far no such case has been reported. Fake news is being spread because of all these exams.The reality is that there is no joke. You are making jokes