The Butcher of Gujarat, once banned from the US for his role in mass killings, now lectures the world on terrorism.
When a man with blood on his hands calls others terrorists
To have a borderline violent individual labeling others terrorists is not ironic, it’s plain delusion.
#RespectTheFarmers They feed us, nurture the land, and safeguard our sustenance. Let's honor their dedication with fair practices, value their labor, and cherish the fruits of their toil. 🌾🚜
@TwitterDev Hi @TwitterDev,
I subscribe to the basic version, Now I received the message my APIs are downgraded. What does it mean? and when to use APIs?
حسینؓ وہ جو زیرِ تیغ ہنس کے سو گیا
یزید وہ جو ذلّتوں کا نام ہو گیا
حسینؓ وہ جو مرضیِ خدا خرید لے
یزید وہ ہے جسکا کوئی نام بھی نہ لے
یزید زندہ رہ کہ مردہ باد ہوگیا
حسینؓ سر کٹا کے زندہ باد ہوگیا
#حسین_زندہ_باد_ہے
عمر ؓ کی عدالت کا سدا راج رہے گا
ہر دور عمر ؓ کا محتاج رہے گا
عمر ؓ تیری عظمت کو کوئی لاکھ پوچھے
تو ملت اسلام کا سرتاج رہے گا
(یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر فاروق)
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ
جو اَشک بہادے سجدوں میں
اور جیسے تیرا دعویٰ ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں
پر عامل رک، اک بات کہوں
یہ قدموں والی بات ہے کیا؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر
مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا
#فروغ_اردو
عشق محبوب خدا سے ہو تو حق کا ولی
عشق خیبر میں ہو تو علیؑ ابن طالب ہوتا ہے
عشق خیموں میں زخمی ولیوں کے آنسو
عشق عباس علمبردار کے زخمی بازو
عشق قلندر کا ہو تو علیؑ ہوتا ہے
عشق کربلا میں ہو تو حسین ابن علیؑ ہوتا
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
نظر آئيں مجھے تقدير کی گہرائياں اس ميں
نہ پوچھ اے ہم نشيں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کيا ہے
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے ميں
تو اقبال اس کو سمجھاتا مقام کبريا کيا ہے
نواے صبح گاہی نے جگر خوں کر ديا ميرا
خدايا جس خطا کی يہ سزا ہے ، وہ خطا کيا ہے
#AllamaIqbal
خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے
کہ ميں اس فکر ميں رہتا ہوں ، ميری انتہا کيا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدير سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تيری رضا کيا ہے
مقام گفتگو کيا ہے اگر ميں کيميا گرہوں
يہی سوز نفس ہے ، اور ميری کيميا کيا ہے
#AllamaIqbal