“Man alone exists— every thing else is the creation of his hands and his brain! It is glorious! It sounds— oh— so big! Man must be respected!” Maxim Gorky
Deadly clashes have erupted in Pakistan-administered Kashmir after weeks of protests and road blockades.
Protesters are demanding political reforms, including the removal of disputed assembly seats ahead of legislative elections.
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
یہ جو خبیث ہمیں ٹی وی پر بیٹھ ہر وقت یہ بتاتے کہ فلاں سیاست دان نے فوجیوں کو یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ہم اس غیر قانونی اقدام کا حصہ نہی بنے گے، وغیرہ وغیرہ۔ آج کشمیر کے حالات پر کیوں خاموش ہیں؟ کہاں ہیں وہ ووٹ کو عزت دلوانے والے، روٹی کپڑا مکان، اور Absolutely Not والے؟
ایک سادہ سا سوال ہے۔ آوٹ سورس کیے گئے سکول جہاں تعلیم باکل مفت ہے، کا مطلب تو یہ بنتا ہے کہ اس سب کا خرچہ ٹیکس پئیر کی جیب سے جا رہا۔ تو جب ٹیکس پئیر حکومت کو پے کر رہا تو حکومت بجائے خود اسکو Implementکرنے کے پرائویٹ لوگوں سے اپنا کام کیوں کروا رہی ؟ ہم وہ پیسہ انکو کیوں نا دیں؟
پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کے بہترین نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پہلے فیز میں 5,700 اسکولز آؤٹ سورس کیے گئے، جہاں تعلیم بالکلیہ مفت ہے۔ اس نظام کے تحت اسکولوں کی انرولمنٹ 2 لاکھ 24 ہزار سے بڑھ کر 5 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ چکی ہے، جو کہ 140 فیصد نمایاں اضافہ ہے۔صرف سرگودھا میں 466 اسکولوں میں طلبہ کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ کر 45 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ نتائج میں 32 فیصد بہتری اور انفراسٹرکچر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
@pmln_org ایک سادہ سا سوال ہے۔ آوٹ سورس کیے گئے سکول جہاں تعلیم باکل مفت ہے، کا مطلب تو یہ بنتا ہے کہ اس سب کا خرچہ ٹیکس پئیر کی جیب سے جا رہا۔ تو جب ٹیکس پئیر حکومت کو پے کر رہا تو حکومت بجائے خود اسکو Implementکرنے کے پرائویٹ لوگوں سے اپنا کام کیوں کروا رہی ؟ ہم وہ پیسہ انکو کیوں نا دیں؟
سرکار وی تہاڈی اے، پیسہ وی تہاڈا اے۔ پر ویڈیو ایڈیٹنگ یا اے آئی ویڈیوز بنوان تے ایڈی کنجوسی؟ اچھا چلو جے غلطی ہو ای گئی سی تاں کانٹینٹ ماڈریٹرز اینوں شئیر ای نا کردے۔ بڑے ای شرم دی گل اے۔
@RanaSikandarH@Khalid_Burj سرکار وی تہاڈی اے، پیسہ وی تہاڈا اے۔ پر ویڈیو ایڈیٹنگ یا اے آئی ویڈیوز بنوان تے ایڈی کنجوسی؟ اچھا چلو جے غلطی ہو ای گئی سی تاں کانٹینٹ ماڈریٹرز اینوں شئیر ای نا کردے۔ بڑے ای شرم دی گل اے۔
No one wants them. They have encroached every civilian space, castrated civilian institutions and took control of every decision making body in this country. They have created this need and even call themselves if civilians don’t.
Pakistanis want their army everywhere:
Fight terrorism.
Guard the borders.
Protect Chinese engineers.
Secure investment.
Help in disasters.
Step into political crises.
Then we complain that the army is everywhere.
This is Pakistan’s Army Paradox.
My column today in The News:
https://t.co/U20Gne76Ku
@AsadAToor جانوروں کا حق تو ہے لیکن جانور بھی کئی دفع ذمہ دار ہوتے۔ انسانی غفلت اپنی جگہ لیکن چوہے اور سہہ کے بل بھی وجہ ہوتے بند ٹوٹنے کا۔ کسی بھی دیہاتی سے پوچھ لیں۔
@fawadchaudhry ویسے وہ جو پندرہ بیس دن کا ذخیرہ اور ایڈوانس سودے ہوتے تھے اسکا کیا بنا؟ کیا پاکستان کے پاس ایک دن کا بھی ذخیرہ نہی ہوتا تیل کا؟ اگر آج انڈیا سے جنگ ہو جائے اور وہ ہماری تیل کی سپلائی بند کر دے تو کیا ہم ان سے ایک دن سے زیادہ جنگ نہی لڑ سکیں گے؟