ارشاد بھٹی نے کہا کہ میں جہاں بیٹھا ہوں مجھے اس سے اوپر بیٹھنا چاہئے تھا لیکن میں شہباز شریف سے ذیادہ کیپیبل ہو یہ میں سمجھتا ہوں؟ منصور علی خان نے بیچ میں کہاں کہ آپ یہ بھی کہیں کہ میں خان سے بھی زیادہ کیپیبل ہو ، جواب میں ارشاد بھٹی نے جو کہ وہ آپ خود سنئیے🤭
#FreeImranKhan
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect".
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
عمران خان کا ہنگامی خط، جان کو شدید خطرہ لاحق؟
جان کو خطرہ؟ہسپتال یا بنی گالہ منتقلی؟بشریٰ بی بی کی رہائی؟
تجزیہ کار منیب فاروق نے دھماکے دار خبریں دےد یں
#publicnews#riyasataurawam@iRaiSaqib@muneebfaruqpak
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
5 اگست 2026 کو جب خان صاحب کی قید تنہائی کو 2 سال مکمل ہوئے تھے۔۔۔۔
تب ایک لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا تھا۔۔۔۔
اور 27 ستمبر کی کال دی گئی۔۔۔
تب حکومت پہ بہت پریشر بن چکا تھا۔۔۔۔
موٹروے کو بند کردیا گیا تھا۔۔۔
تو 25 تاریخ کو سہیل آفریدی اور پارٹی کی جانب سے لانگ مارچ کو آگے کردیا گیا۔۔
تب میں نے بہت آواز اٹھائی کہ تاریخ آگے کرنے سے بہت نقصان ہوگا۔۔۔۔
میں نے بار بار کہا کہ آپ کو کرش کردیا جائے گا۔۔۔۔
تب ایمرجنسی لگانے کت امکانات نہیں تھے۔۔۔۔
تب وائٹ پیپر جاری نہیں ہوا تھا۔۔۔
شہباز شریف اور اس کی کابینہ باہر تھی۔۔۔۔۔
ہماری حکومت کا سارا کا سارا فوکس کرپشن پہ تھا
فوکس لاء اینڈ آرڈر ہوتا تو یہ لوگ کب کی ایف آئی درج کروا چکے ہوتے جس کی وجہ سے خان صاحب نے گنڈا پور کو نکالا تھا۔۔۔
27 تاریخ کو آگے نا کیا جاتا تو بہت کچھ ہوسکتا تھا۔۔۔
4 اکتوبر کے بعد جو ہوا وہ لانگ مارچ نہیں بلکہ سٹریٹ موومنٹ تھی۔۔۔۔
8 اکتوبر کو پشاور میں ایک جمِ غفیر جمع ہوا ہوا تھا۔۔۔
اس دن بہت اچھی سٹریٹ موومنٹ ہوسکتی تھی۔۔۔۔
تنگ گلیوں میں گئے وہاں بجلی کی تاریں تھی
کسی کو کرنٹ لگ سکتا تھا۔۔۔
یہاں 5 سے 6 گھنٹے ورکرز کے برباد کیے گئے۔۔۔۔
پھر ہم کبوتر چوک گئے۔۔۔
تب 1 بج چکا تھا
اور کبوتر چوک اتنا بھرا ہوا نہیں تھا۔۔۔
کیونکہ رات بہت ہوگئی تھی۔۔۔
تب سہیل آفریدی نے تقریر کی اس کے بعد سب قیادت بھاگ گئی
جس سے ورکرز کو مایوسی ہوئی۔۔۔
وہاں سے پوچھتے پوچھتے لوگ کسی فارم ہاؤس جاتے ہیں
جہاں کے دروازے بند ہوتے ہیں۔۔۔
جہاں ورکرز بھوکے بیٹھے رہے۔۔۔۔
ورکرز کو بے یار و مدد گار بیٹھے رہے۔۔۔۔
اس سے اگلے دن شبقدر جاتے ہیں۔۔۔۔
پھر اگے دن چارسدہ سے مردان جاتے ہیں
جہاں تقریر کے آدھے گھنٹے بعد کنٹینر خراب ہو جاتا ہے۔۔۔
وہاں سے سہیل آفریدی اپنی گاڑی سے 140 کی سپیڈ سے گئے اور 7 بجے مردان پنچ گئے۔۔۔
وہاں سے پشاور چلے گئے۔۔۔۔
تب مجھے لگا کہ کچھ ہونے والا ہے۔۔۔۔
میں نے اپنے گھر والوں سے بھی کہا۔۔۔۔
میں عام ورکر مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے۔۔۔
اور سہیل آفریدی جو سپہ سالار ہیں
ان کو کیوں نہ پتہ چلا۔۔۔۔
اگلے دن ہمارا لانگ مارچ شروع ہونا تھا
تب میں نے لکھا تھا کہ ﷲ کرے آج کی رات خیر و عافیت سے گزر جائے۔۔۔
رات شفیع جان کی ٹویٹ اتی ہے کہ سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے۔۔۔
تب آپ لوگوں کو بلا سکتے تھے۔۔۔
اور باحفاظت وہاں سے نکلنے کا بندوبست کر سکتے تھے۔۔۔۔
آپ نے اپنی حفاظت کو یقینی بنانا تھا۔۔۔
اس حوالے سے میں نے ٹویٹ کی تھی
کہ پلان اے، بی، سی کہاں گیا؟
سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ گرفتاری کے بعد میری ویڈیو منظر عام پہ آئے گی۔۔۔۔
اس میں لائحہ عمل دیا جائے گا۔۔۔۔
وہ ویڈیو کہاں گئی؟
ہمارا گورنر راج کے خلاف احتجاج ہونا تھا پشاور میں جو کہ تنظیم مکمل ہونے کے باعث نا ہوسکا۔۔۔
اگر جنید اکبر تنظیم سازی مکمل کرتے تو یہ حالات نہ ہوتے ۔۔۔۔
ہم نے صوابی جانا تھا۔۔۔
صوابی سے پنجاب اور اسلام آباد کے بارڈر پہ مگر ہمارا کے پی کے میں بھی احتجاج ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا۔۔۔۔
ہمارے قلعہ پہ قبضہ ہوچکا ہے۔۔۔
ورکرز بے یارومددگار ہوچکے ہیں۔۔۔
اب کے پی کے میں بھی ہم محفوظ نہیں رہے۔۔۔
جب 27 سے آگے لانگ مارچ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم ان کو تھکا رہے ہیں
تب میں نے کہا کہ مشینری کب تھکتی ہیں؟
ان لوگوں نے راستہ بھی بند نہیں کیے تھے۔۔۔۔۔
سب راستے کھلے تھے۔۔۔۔
کے پی کے پنجاب جانے والا کوئی راستہ بند نہیں کیے گئے۔۔۔۔
کوئی پلاننگ نہیں تھی۔۔۔
یکم ستمبر کو جنید اکبر نہیں کہا تھا کہ مارچ پہ 44 کڑوڑ لگے گا۔۔۔
سمجھ ابھی تک نہیں آئی وہ پیسہ کہاں لگانے تھے۔۔۔
ورکرز کو تو بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا تھا۔۔۔
وہاں کھانے میں بھی بس چاول دیے اس میں کڑوڑوں روپے کہاں لگ گئے؟۔۔۔
کوئی تیاریاں نہیں تھی۔۔۔
ان کا سارا فوکس کرپشن پہ رہا ہے۔۔۔۔
جب آپ کا فوکس کرپشن پہ ہوگا۔۔۔۔
آپ تب تک کبھی خان صاحب کے نظریے کے ساتھ نہیں چل سکیں گے۔۔۔
اب کیا کرنا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔
کون لیڈ کرے گا؟
عوام کو خود نکلنا پڑے گا۔۔۔
27 سے پہلے خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کیا گیا اور پارٹی کی جانب سے کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی۔۔۔۔
ان کو معلوم تھا کہ خان صاحب کی بہنیں باہر ہوتی تو لیڈ کرتی۔۔۔۔
اور حقیقت بیان کرتی کہ 27 سے آگے نہیں جانا۔۔۔۔
خان کی بہنوں کا گرفتار ہونا، 27 کو آگے کرنا، ان لوگوں کا کے پی کے میں گھومنا، سہیل آفریدی کا مردان سے پشاور جانا، اور عوام کو سی ایم ہاؤس نا بلانا، گرفتاری کے بعد سب کا خاموش ہوجانا، کوئی مزید پلان نا آنا۔۔۔۔
اگر آپ ڈاٹ کنیکٹنگ کریں تو اپ کو پتہ چل جائے گا یہ سب کچھ پلان کے تحت ہوا ہے۔۔۔
اس کا نقصان خان صاحب کو، ورکرز کو اور پاکستان کو ہوا ہے۔۔۔۔