کراچی چیئرمین عمران خان کی حلقہ این اے 242 اور پی ایس 99 کے علاقے ایوب گوٹھ میں آمد کے حوالے سے پی ایس 99 کے نامزد امیدوار حلیم عادل شیخ علاقے میں عوام کو دعوت دیتے ہوئے
کراچی پی ایس 99 کے علاقہ فقیرا گوٹھ میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلیم عادل شیخ کی شان میں شاندار پروگرام منعقد کیا گیا علاقہ کے معززین کی جانب سے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان الیکشن میں بھرپور حمایت کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی۔
@HaleemAdil#PS99
Yeh hai Paris...Pir Makki, Data Darbar, NA125...Yahan ke muqeem is Paris mein rehte hein jo Data ki Nagri ke peecchay hai...Awaam Saraapa e Baybusi...#AwaazUthao
Zimbabwe won the toss and opted to field first against Pakistan in the 1st T20i match #TriSeries, Pakistan could get 182-4 in 20 in reply Zimbabwe were all out on 108 and Pakistan won by 74 runs. @FakharZamanLive was the top scorer for Pakistan who made 61 runs #PakvsZim
طوفان سے پہلے کی خاموشی ،وہ طوفان جو 25 جولائی کو پوری ن لیگ کو بہا لے جائے گا۔ اور ن لیگی ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ۔کچھ ہاتھ نہیں آئیگا @pmln_org https://t.co/WhZPOFVsYd