کیا آپ نے حامد میر کو یہ ویڈیو شئیر کرتے دیکھا؟
کیا آپ نے اسد طور کو یہ شئیر کرتے دیکھا؟
کیا ایمان مزاری کو دیکھا؟
کیا اس ویڈیو کو پاکستانی میڈیا پر دیکھا؟
نہیں دیکھا ہوگا کیونکہ اس میں عوام پاک فوج کے خلاف نہیں بلکہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف اختجاج کر رہے ہیں
@ONUSFinance !onushttps://t.me/onus_tap_tap_tap_bot/join?startapp=1736538745740
Stacking $ONX for months and now it’s finally listing! 🚀🎉 I’m ready for Nov 29th! 💎🙌
نبی ﷺ نے صحابہ سے فرمایا:
تمہارے بعد ایسے لوگ ہوں گے:
(1) جو گواہی کو بغیر مانگے ہی دے دیں گے،
(2) وہ خیانت (چوری) کریں گے اور ان پر کوئی بھروسہ باقی نہیں رہے گا،
(3) وہ نذر (منت) مانیں گے لیکن اسے پورا نہیں کریں گے، اور
(4) اُن میں مٹاپا ظاہر ہوجائے گا.
بخاری 3650
(مسلم 6475)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"کسی کے گناہ گار ہونے کے لئے یہی عمل کافی ہے کہ اپنے مملوک کے حق کو روک کر بیٹھ جائے."
(مملوک: جن کے نان و نفقہ، کف��لت، اخراجات کا وہ ذمہ دار ہو. یعنی اپنے ان فرائض میں غفلت کرے).
مسلم 2312
(ابوداؤد 1692؛ مشکوٰ�� المصابيح 3346)
@KhaalidMazari Pakistan ko Na Nawaz Sharif ki zaroorat hai
Na hi Shahbaz Sharif ki zaroorat hai....
Pakistan ko sirf "Durood Shareef" ki zaroorat hai
Awam zyada se zyada Durood Shareef parhen aur dua karein k Mulk se corrupt logo ka khatima ho aur mulk taraqi kare aur Khush Haali aaye آمین
#ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک بہادر خاتون نے #قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کی عملی کوشش کی لیکن پولیس نے خاتون سے قرآن پاک چھین کر دوبارہ ان دو ملعونوں کے حوالے کر دیا، خاتون کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا