پہلے نام پڑھیں,
جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔
عمر ایوب۔ شیخ رشید۔
شاہ محمود۔
حامد ناصر چھٹہ۔
پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔
جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔?
لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے.
سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو۔
۔
جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔
🙋♂️🥳☝️🤷♂️
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@CMShehbaz
بانی PTI صحتمند ہیں !
کالم شہریاراں ۔ نجم ولی خان
یہ خبر بانی پی ٹی آئی کے تمام دوستوں، ساتھیوں اور رشتے داروں کے لئے باعث اطمینان ہونی چاہئے کہ وہ تین برس کی قید کے بعد بھی مکمل طور پر صحت مند ہیں ۔ وجاہت ایس خان کی طرف سے ان کی موت اور شہباز گل وغیرہ کی طرف سے ان کی بیماری کی خبریں سب کی سب جھوٹی ہیں، جی ہاں، یہ ان تمام لوگوں کے لئے باعث اطمینان ہونی چاہئے جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں اور ان کی صحت اور زندگی کے خواہاں ہیں۔ انہیں اس پر مٹھائیاں تقسیم کرنی چاہئیں اور داتادربار سے خانہ کعبہ تک ہرجگہ نوافل کا اہتمام کرنا چاہئے تاکہ اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا جا سکے کہ ان کی زندگی اور صحت کے بارے میں تمام منفی اطلاعات غلط ثابت ہوئیں مگر کیا ہم نے پی ٹی آئی والوں کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا یا وہ ان تمام اطلاعات پر برہم ہیں، غصے میں ہیں، چیخ وپکار کر رہے ہیں، کیوں؟
یہ عجیب وغریب صورتحال ہے کہ ا نہیں بانی کی زندگی اور صحت سے زیادہ فکر اس بات کی ہے کہ انہیں ایک پرائیویٹ ہسپتال کیوں نہیں پہنچایا گیا کیونکہ وہ کچھ بدترین اور غلط اطلاعات کو سچ ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے تھے۔ عمران خان کی بیماری کی خبریں کچھ لوگوں کے سیاسی مفاد میں ہیں اور یہی دلیل ہے کہ سابق وزیراعظم کی صحت کا میڈیا میں آنے والا معاملہ نہ طبی ہے اور نہ ہی قانونی، یہ صرف اور صرف سیاسی ہے کیونکہ اس کے ذریعے پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ مقصود ہے۔ حکومت نے عدالتی فیصلہ آنے کے بعد ایک گروہ کی طرف سے اس سازش کو بھانپ لیا تھا اور اندازہ لگا لیا گیا تھا کہ اگر عمران خان کو مخصوص پرائیویٹ ہسپتال میں شفٹ کیا جاتا ہے تو اس کا سیاسی فائدہ اٹھایا جائے گا بلکہ منتقلی سے پہلے ہی اس قسم کی بڑھک بازی شروع ہو گئی تھی کہ عمران خان کسی ہسپتال نہیں جیسے ایوان وزیراعظم لایا جا رہا ہے۔ یہ باتیں عام کہی جا رہی تھیں کہ ان کی مقتدرہ کے ساتھ ڈیل ہوگئی ہے اوراب مسلم لیگ نون اقتدار کے ایوانوں سے رخصت ہونے لگی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ مسلم لیگ نون کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پوسٹس کرنے والے ایک سینیٹر صاحب نے باقاعدہ اسی خدشے کااظہار کر دیاکہ شہباز شریف کی حکومت کے خلاف سازش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کی طاقت ہے کہ وہ مسلم لیگ نون والوں کو بھی اپنی چال اور اپنے جال میں پھنسا لیتا ہے ۔ جب میں یہ کہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی بیماری نہ طبی ہے اور ہی نہ قانونی اور اخلاقی تو میرے پاس اس کی دلیل موجودہے۔ کوئی بھی بیماری میڈیکل ٹیسٹوں اور طبی ماہرین کی تصدیق سے ہی بیماری مانی جا سکتی ہے اور جب ہم عمران خان کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پیش کی ہوئی رپورٹ کو دیکھتے ہیں تو اس میں چوہتر برس کے بوڑھے شخص میں صرف کسی حد تک ہائی بلڈ پریشر کی تشخیص ہوتی ہے جو اس عمر میں کسی طور پر بھی غیر معمولی مرض نہیں ہے۔
میں نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ دیکھی تو ایک معروف لطیفہ یاد آ گیا جس میں ایک شخص ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے اور کہتا ہے کہ اسے اس کے امراض کے بہت مشکل اورپیچیدہ نام نہ بتائے جائیں بلکہ سیدھے سادے الفاظ میں بتا دیا جائے کہ اسے کیا مرض ہے۔ ڈاکٹرا س کامکمل چیک اپ کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اسے کسی قسم کا مرض نہیں وہ صرف اور صرف ہڈحرامی اور نااہلی کا شکار ہے تو مریض ترنت کہتا ہے اگر ایسی بات ہے تو اسے اس کے کچھ مشکل ٹیکنیکل نام بتا دیں تاکہ وہ اپنی بیوی کو بتا سکے۔ بات لاجیکل ہے کہ عمران خان تین برس کی جیل کے بعد بھی صحت مند ہیں تو اس میں تعریف عمران خان سے زیادہ حکومت کی بنتی ہے کہ اس نے نو مئی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزم کو اتنے بہترین ماحول میں رکھا ہوا ہے ۔ آپ جیل سے باہر بھی اپنے ارد گرد لوگوں کو دیکھ لیجئے، بانی پی ٹی آئی سے آدھی عمر کے لوگ آپ کو شوگراور ہارٹ سمیت دیگر امراض میں مبتلا نظر آئیں گے جبکہ ان کی میڈیکل رپورٹ میں بہت بڑی بیماری بھی بے چینی ہی بتائی گئی ہے اوراس کا علاج بیوی سے ملاقاتیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ان کی رپورٹ مرتب کرنے والے ڈاکٹر صاحب کافی رومانوی ہوں گے اور خانصاحب کی ماضی کی زندگی اور طبیعت سے بہت واقف۔ اب شکوہ یہ ہے کہ چیک اپ ایک پرائیویٹ ہسپتال سے کیوں نہیں ہوا تو اس پر میرا سوال ہے کہ آپ کا مسئلہ ہسپتال ہے یا اپنے مریض کی صحت۔ا گر آپ مریض کے سگے نہیں بلکہ ہسپتال کے ایجنٹ ہیں تو آپ کا اعتراض سمجھ میں آتا ہے۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے عمرا ن خان کی آنکھ کا مسئلہ بھی بنایا گیا اور اس کا علاج بھی پمز میں ہی ہوا او ر اب ان کی آنکھ درست بتائی جا رہی ہے۔
جاری
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ بجلی کے بل اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے مشورے دینے والے ادارے IMF اور ولڈبینک وغیرہ ججز بیوروکریسی اشرافیہ کی مفت بجلی پٹرول کیوں نہیں بند کرواتا ؟
اس لئے کہ انہیں پتہ ہے یہی گدھ پاکستان کو نوچیں گے تو پاکستان سسکتا بلکتا ہمارے پاس آئے گا
آزادی مبارک🇵🇰
پہلا منظرنامہ 😂
نوجوان انشورنس ایجنٹوں کی کانفرنس ہو رہی تھی اور سینئرز لیکچرز دے رہے تھے۔ ایک نوجوان اٹھا، بولا، باقی تو سب ٹھیک ہے مگر لوگ بے عزتی بہت کرتے ہیں۔ یہ سن کر سب سے سینئر ایجنٹ تڑپ کے اٹھا، بولا، بے عزتی کیسی بے عزتی؟ پچاس برس سے پالیسیاں بیچ رہا ہوں، لوگ سلام کا جواب نہیں دیتے، فون اٹینڈ نہیں کرتے، سامنے آجاوں تو راستہ بدل لیتے ہیں، گھر جاؤں تو دروازہ نہیں کھولتے، مجھ پر کتے چھوڑ دیتے ہیں، بات پر اصرار کروں تو گالیاں بھی دے دیتے ہیں، خواتین نے گندا پانی اور کوڑا تک چھت سے مجھ پر پھینک دیا، کئی ایک تو جوتے مارنے پر اتر آئے، پورے محلے کو بلا کے پٹوایا، ننگا کر کے واپس بھیجا مگر ۔۔۔ خدا کا شکر ہے کہ آج تک کسی نے بے عزتی نہیں کی
دوسرا منظرنامہ 👇
بس ایک باجائز بیٹی اور کچھ ناجائز بیٹے ہیں ( مگر ان میں ذلت کیسی ) لیبرا مادہ ڈاگ سے بھی شغل کر لیتے تھے ( اور اس میں ذلت کیسی) توشہ خانہ چوری کرنا ثابت ہو گیا ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) جوا کھیلنے کا خود اعتراف کیا ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) ملک ریاض سے زمینیں وغیرہ لے لیں ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) بنی گالہ کی منی ٹریل نہیں تھی بس ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) اپنی ہی فوج پر حملہ آور ہوئے ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) اپنے ہی ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی کال دی ( مگر یہ کیسی ذلت) فیض حمید کے ٹاوٹ تھے ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) جھوٹے اور یوٹرن ماسٹر تھے ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) منی لانڈرنگ کے مرکزی مجرم ہیں ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) خواتین کو گندے میسیجز کرتے پکڑے گئے ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) فونو اورل سیکس کے شوقین تھے ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) پاکپتن والے گندے معاملات میں ملوث تھے ( مگر ذلیل یہاں بھی نہیں ہوئے ) اسرائیل کے ایجنٹ تھے ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) ایوان وزیراعظم میں عورت کو محبوس رکھا ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) کسی دوست یا عزیز کا جنازہ نہیں پڑھا ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) آئین سبوتاژ کیا ( مگر ذلیل نہیں ہوئے ) شیخ مجیب کو ہیرو بنایا ( مگر ذلیل نہیں ہوئے )
اور کلاسک
عورت مرد کھسرے تک آزما لئے مگر ذلیل نہیں ہوئے، تین برس سے انہی الزامات میں اندر ہیں مگر اللہ نے عزت دے رکھی ہے
😂😂😂
امت مسلمہ کے مبینہ لیڈر اور وطن عزیز کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے دار ثاقب نثاری عدلیہ کے صادق اور امین کی سابقہ اہلیہ نے عجیب کنفیوژن پیدا کر دی ہے جب انہوں نے ایک ارب پتی یہودی سے شادی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہاں پہلا سوال یہ پیدا ہوا کہ امت مسلمہ کے لیڈر کی اہلیہ کا مذہب کیا ہے؟ کیا انہوں نے اسلام قبول کیا تھا؟ اگر امت مسلمہ کے مبینہ لیڈر سے شادی کی وقت وہ مسلمان ہوئی تھیں تو انہوں نے اسلام ترک کب کیا؟ مرتد کب ہوئیں؟ اور اسلام میں مرتد کی سزا کیا ہے؟
چلیں معاف کیجئے، وہ مرتد نہیں ہوئیں بلکہ طلاق کے بعد بھی امت مسلمہ کے لیڈر کی وفادار رہیں تو کیا ایک مسلمان عورت یہودی سے شرعا شادی کر سکتی ہے جبکہ وہ کروڑوں مسلمان پاکستانیوں کی ماں کے درجے پر بھی فائز رہی ہو اور ان کے لیے ایسی انسپائریشن ہو کہ اس کے ذکر پر ان کے دل عقیدت سے بھر جاتے ہوں؟
یہودی سے شادی پر یہ سوال بھی منطقی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہوئی ہی نہیں تھیں؟ تو کیا امت مسلمہ کے مبینہ لیڈر ( یہودی مذہب کی شرط کے مطابق) خود یہودی ہو گئے تھے؟ چلیں پھر معاف کریں، وہ یہودی نہیں ہوئے مگر کیا وہ ایک یہودی عورت سے ( جس کا تعلق صہیونیت کے محافظ گولڈسمتھ خاندان سے ہے) شادی کر کے سب سے جھوٹ بولتے رہے کہ وہ مسلمان ہو چکی ہے، بندہ امیرالمومنین کہلائے اور ایسا جھوٹ بولے، دھوکہ دے، توبہ توبہ۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ اخیرالمومنین یہودیت کی شرط کے مطابق خود یہودی ہو گئے تھے مگر ایسی بدگمانی نہیں ہونی چاہیئے مگر سوال یہ ہے کہ بااثر یہودیوں نے اپنی بیٹی دی کیسے؟
ایک سوال یہ ہے کہ امت مسلمہ کے لیڈر کے بچوں کا مذہب کیا ہے؟ وہ مسلمان ہیں یا صہیونی؟ کیا وہ ایک غیرمسلم باپ سے ایک عظیم مسلمان رہنما باپ کی سرپرستی میں آئیں گے تاکہ ایسا نہ ہو کہ وہ اخیر المومنین کے بچے ایمان سے دور ہو جائیں۔
ویسے انہیں ان میڈیا رپورٹس کا بھی جواب دینا چاہئے ( بلکہ چیلنج کرنا چاہئے) کہ یہ شادی ایک برس کے “تعلقات” کے بعد ہو رہی ہے۔ ہم سب گناہ گار ہیں مگر امت مسلمہ کے واحد اور متفقہ رہنما کی اہلیہ پر ایسا الزام تو تباہ کن ہے۔ اس الزام کی تردید کیجئے یا یہ بھی لطیف کی گواہی والے معاملے کی طرح ذاتی معاملہ ہے؟
مجھے لوگوں کے مذہب اور عقیدے سے کچھ لینا دینا نہیں مگر جو اسلام کا نام سیاسی مقصد کے لئے استعمال کرے، جو اس بنیاد پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام استعمال کرے اسے تو جواب دینا ہو گا۔ یہ بات پاکستان کی ہے، اس کے لاکھوں نوجوانوں کی ہے جن کے دل پراگندہ اور دماغ آلودہ کئے جا رہے ہیں۔ وطن سے محبت ختم کی جا رہی ہے، مایوسی پھیلائی جا رہی ہے ۔۔ ایسے قومی مجرموں سے سوال تو حق ہے !!!!
بس ایک باجائز بیٹی اور کچھ ناجائز بیٹے تھے ( ریحام کی کتاب کے مطابق) لیبرا مادہ ڈاگ سے بھی شغل کر لیتے تھے ( حاجرہ خان کے مطابق) توشہ خانہ چوری کر لیتے تھے ( عدالتی فیصلے کے مطابق) جوا کھیل لیتے تھے ( اپنے انٹرویو کے مطابق) ملک ریاض سے زمینیں وغیرہ لے لیتے تھے( ثابت شدہ حقائق کے مطابق) بنی گالہ کی منی ٹریل نہیں تھی بس ( ثاقب نثار کی عدالت کے مطابق) اپنی ہی فوج پر حملہ آور ہوئے ( نو مئی مقدمات کے مطابق) اپنے ہی ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی کال دی ( تارکین وطن کے مطابق) فوج کے ٹاوٹ تھے ( فیض حمید کے مطابق) جھوٹے اور یوٹرن ماسٹر تھے ( اپنے مطابق) منی لانڈرنگ کے مرکزی مجرم( جمع شدہ چالان کے مطابق) خواتین کو گندے میسیجز کرتے تھے ( عائشہ گلالئی کے مطابق) فونو اورل سیکس کے شوقین تھے ( عائلہ ملک کے مطابق) پاکپتن والے گندے معاملات میں ملوث تھے ( لطیف اور زوجہ سوئم کے شوہر اول کے مطابق) اسرائیل کے ایجنٹ تھے ( اولاد کی حوالگی کے مطابق) ایوان وزیراعظم میں عورت کو محبوس رکھا ( نیب سکینڈل کے مطابق) کسی دوست یا عزیز کا جنازہ نہیں پڑھا ( قادیانی تشریح کے مطابق) آئین سبوتاژ کیا ( عمر عطا بندیال کی سپریم کورٹ کے مطابق) شیخ مجیب کو ہیرو بنایا ( اپنے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق )
مگر تھے بہت نیک، بجلی کے بلوں کی قسطیں کروا لیا کرتے تھے۔سب کہو سبحان اللہ
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں جمائمہ کو طلاق دی.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں ٹیریان کو قبول نہیں کیا.
عمران نے پہلے پبلک انٹرسٹ میں جنرل مشرف کے مارشل لاء کی حمایت میں ووٹ دیا
پھر پبلک انٹرسٹ میں جنرل مشرف کے خلاف بینظیر اور نواز شریف کا ساتھ دیا.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں 2009 میں اسٹبلشمٹ کی انگلیاں پکڑی.
2013 میں وزیر اعظم سیلیکٹ نا کئے جانے پر پبلک انٹرسٹ عمران نے 35 پنکچر کا الزام لگا دیا.
عمران نے پبلک انٹرسٹ عائلہ اور سمیرا ملک سے بہ یک وقت افئیر چلایا.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں دھرنا دیا تاکہ سی پیک کا معاہدہ روکا جاسکے اور چینی صدر پاکستان نا آسکیں.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں مراد سعید کو ریحام خان پر ترجیح دی.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے چار نواسے نواسیوں کی نانی کو گھر سے بھگایا.
پبلک انٹرسٹ میں عمران کی پارٹی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ کے اندر اسرائیل کی حمایت میں تقریریں کیں.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ بنائی.
پبلک انٹرسٹ میں پورا پنجاب گوگی اور بزدار کے حوالے کیا.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا.
پبلک انٹرسٹ میں وزیر اعظم عمران نے کشمیر کا سودا کرنے کی یقین دہانی کروائی.
عمران پبلک انٹرسٹ میں مودی کے ترلے کرتا رہا کہ میرا فون اٹھالے.
پبلک انٹرسٹ میں قرضوں کو پیکج اور مہنگائی کو ضرورت کہا.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دی.
16 پبلک انٹرسٹ میں بشری بی بی کی بہن کو HEC لاکھ روپے تنخواہ پر میں ملازمت دی
پبلک انٹرسٹ میں عدم اعتماد کا سامنا نہیں کیا.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹنشن کی پیشکش کی.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں فارن یوتھیوں کے زریعے مسجد نبوی کے صحن میں شور شرابا کروایا.
عمران نے ارشد شریف اور ضلِ شاہ کے قتل کی تفصیلات معلوم ہونے کے باوجود پبلک انٹرسٹ میں ان پر صرف "کھیلا".
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے یہودی لابنگ فرمز ہائر کرکے پاکستان کے خلاف مہم چلائی.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی اور IMF کو خط لکھے.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں زمان پارک کی گلیوں اور تھلوں پر پورے 45 دن تک سیاسی قحبہ خانہ چلایا جہاں فلک، صنم ، طیبہ جیسی پستی ، نفرت اور نجاست متعارف کروائی گئیں.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں پاکستان میں نو مئی کو ایک ناکام بغاوت کروانے کی کوشش.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے جیل میں ائیر کولر ،جم کا سامان، ٹی وی باورچی، دیس مرغی، نیسلے کا دہی، چیا سیڈ اور مٹم نمکین جیسی سہولیات باقاعدہ لکھ کر مانگیں.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں پاکستان کے خلاف انٹرنيشنل فورمز پر تقاریر کروائیں.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے TTP اور BLA جیسی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت جاری رکھی.
پبلک انٹرسٹ میں عمران کے بھگت پاک بھارت جنگ میں بھارت اور اسکے بیانئے کے ساتھ کھڑے تھے.
اور آج تک کھڑے ہیں.
اور یہ پبلک انٹرسٹ ہی تھا کہ شاریرک شوشن ہونے کے باوجود عمران نے ابھی تک
اسکا شکوہ نہیں کیا.
اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاتے ہوئے یہ اعلان بھی کردیتے کہ اب کسی سرکاری افسر،جج،ممبران پارلیمنٹ،وزراء وغیرہ کو مفت پیٹرول و بجلی کی سہولت میسر نہیں ہوگی تو عوام اس اضافے کو قبول کرلیتی بیشک اس سے مالی طور بہت کم فرق پڑتا ہو لیکن نیت اور آپٹکس نظر آتی جس سے مثبت تاثر جاتا.
پانچ لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی، گاڑی اور گھر سب فری اور 30 ہزار تنخواہ لینے والا ہر چیز اپنی تنخواہ سے نہ خریدے گا بلکے پانچ لاکھ والوں کو اپنی تنخواہ سے ٹیکس دے کر پالے گا بھی انکی ہر جائز ناجائز بات کی پیروی بھی کرے گا
کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام نہیں۔
کمال بات یہ ہے کہ تیس چالیس ہزار کمانے والا تین چار سو روپے لیٹر پٹرول خریدے بجلی گیس پانی کا بل دے رہائش کے لیے کرایہ دے اور جو چالیس پچاس لاکھ ماہانہ کماتے رہے اوپر کی کمائی الگ سے، سونے پر سہاگا پینشن
یہ سب امیر زادے آخر اپنی جیب سے کوئی خرچہ کیوں نہیں کرتے
تنخواہیں نہ لیا کریں جب اتنی مراعات لیتے یا پھر مراعات نہ لیں
سب اس ملک کو مل کر لوٹ رہے ہیں
جس مُلک میں استعفی دے کر بھاگنے والے جسٹس صاحبان سولہ سولہ کروڑ روپے پینشن وصول کر کے گھر جاتے ہوں بجلی گیس پانی پیٹرول سیکورٹی کے چار چار پولیس اہلکار تاحیات لیتے ہوں اُس مُلک کے لوگوں کو کفایت شعاری اور قومی اتفاق والا لالی پاپ دیا جا رہا ہے سبحان اللہ
انتہائی اعلیٰ درجے کا ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا کہ پانچ لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی، گاڑی اور گھر سب فری ملے گا اور 30 ہزار تنخواہ لینے والا ہر چیز اپنی تنخواہ سے خریدے گا۔
جناب وزیراعظم !
عوام اسلئے تنقید نہیں کررہےکہ پٹرول کی قیمتیں بڑھادی گئیں، بلکہ آپکی ناانصافی پہ تنقیدکررہے ہیں. اشرافیہ کی عیاشی،فری پٹرول، بڑی گاڑیوں،فری بجلی کےیونٹس،21-21 لاکھ کی تنخواہوں اور 12-12 لاکھ پینشنز کو ختم نہیں کیا گیا تو خوکشی کرتے عوام سے قربانی کامطالبہ کیوں؟
پیٹرول 322 روپے ۔۔۔ ڈیزل 336 کردیا گیا
کیونکہ جنگ کا ماحول ہے ، پٹرول نایاب ہے ، اب ہفتہ وار پٹرول بم گرے گا۔۔۔۔ سٹاک ختم ہونے کو ہے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
جی بہتر !
تو کیا سرکاری افسران کو ملنے والا مفت پٹرول کا کوٹہ بھی کم ہوگا؟ ان کے ماہانہ پٹرول الاؤنس میں بھی کمی آئے گی؟ کیا وزراء ، وزیر اعلی اور اعلیٰ حکام کے پروٹوکول میں چلنے والی 25 اور 30 گاڑیوں کے قافلے کم کیے جائیں گے؟ کیا آپ کا ایک وزیر ,, ایک گاڑی میں ،، سفر کرنے پر آمادہ ہوگا؟ کیا سرکاری دفاتر کی وہ گاڑیاں جو شام کو افسروں کے گھروں کے کام آتی ہیں، اب صرف سرکاری کام تک محدود ہوں گی؟
بالکل نہیں !! کیونکہ سٹاک محدود صرف عوام کے لیے ہے ، افسران اور حکمران کے لیے نہیں ۔
پاکستان میں سرکاری پٹرول کے استعمال کی فہرست بہت طویل ہے۔ سرکاری گاڑیاں صبح بچوں کو اسکول چھوڑنے جاتی ہیں، دوپہر کو بیگمات کی شاپنگ کے لیے استعمال ہوتی ہیں اور شام کو نجی تقریبات تک پہنچاتی ہیں۔ سرکاری پٹرول سے چلنے والی گاڑیاں صرف دفتری ضرورت نہیں بلکہ ایک عیاشی بن چکی ہیں ۔
جناب عوام قربانی کا بکرا بننے کو تیار ہیں ، مگر قربانی اگر واقعی ضروری ہے تو کیا وہ سب کے لیے یکساں ہوگی؟
ایک عام آدمی جو پہلے ہی مہنگی بجلی، مہنگی گیس اور مہنگی اشیائے خوردونوش کے بوجھ اور ماہانہ بلوں تلے دبا ہوا ہے۔۔۔ اس کے ساتھ آپ بھی تو کچھ قربانی دیجیے ۔
ججز، بیوروکریٹس، وزراء، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سمیت وہ تمام سرکاری اشرافیہ جو حکومت کے خرچ پر مفت پٹرول، سرکاری گاڑیاں اور بے شمار مراعات استعمال کرتی ہے حتیٰ کہ ان کے بچے بھی سرکاری گاڑیاں چلاتے پھرتے ہیں اب یہ سب بند ہونا چاہیے۔
اگر ملک واقعی مشکل حالات سے گزر رہا ہے تو قربانی صرف غریب عوام ہی کیوں دے؟ اشرافیہ کو بھی اب اپنے حصے کی قربانی دینا ہوگی۔
یہ نظام کب تک چلے گا کہ عوام مہنگائی، ٹیکسوں اور مشکلات کا بوجھ اٹھائے اور حکمران طبقہ سرکاری خزانے پر عیاشیاں کرے
وقت آ گیا ہے کہ مراعات یافتہ طبقے کا احتساب ہو اور سرکاری وسائل صرف عوام کی فلاح پر خرچ ہوں