اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔
قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔
تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔
میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔
تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔
اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں
😥😥😥😥😥
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #justice #viral #MaryamNawaz #punjab
Pray for Gaza
Innocent lives are suffering, children are in pain, and families are losing everything.
Raise your voice for humanity.
#StandWithGaza#PrayForGaza#HumanityFirst
والدین بچے پیدا کرنے کے بعد اتنا ظالم کیوں بن جاتے ہیں ۔ اپ نے ایک جیتی جاگتی زندگی جو جنم دیا ہے۔ یہ کیا طریقہ ہے انہیں ٹریٹ کرنے کا۔۔۔۔
پھر بڑے ہو کر بچوں نے یہی کچھ اپ کو واپس کرنا ہے تب پھر بڑی تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔🙄🙄
توہین کا ہتھیار خطرناک ہی نہیں ہے، سستا بھی بہت ہے۔ اب تو اتںا سستا ہوگیا ہے کہ بھکاری بھی ہاتھوں میں لیے پھر رہے ہیں۔
کہانی سنتے ہوئے ان سارے واقعات کا تصور کریں جن میں اچانک کسی شخص پر توہین کا الزام لگا اور موقع پر موجود لوگوں نے اس شخص پر پتھراؤ کرکے آگ لگادی۔
لیاقت آباد کے علاقے میں لوڈ شیڈنگ کے اوقات کار
19/05/2025
لیاقت آباد نمبر 4، کراچی
کے الیکٹرک نے چپکے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیا ہے صبح اور رات کے اوقات میں 1 گھنٹہ کا اضافہ کردیا گیا ہے
09:05 AM to 12:05 PM
01:35 PM to 04:35 PM
07:05 PM to 09:35 PM
11:05 PM to 01:35 AM
CNN نے نریندر مودی کو کھڑا کر کے اس کا منہ کالا کیا ہے 👏
ایسے ہی بھارتی میڈیا کی جان نہیں جاتی انٹرنیشل میڈیا سے اگر یہ CNN والا جھوٹا ہے تو گواسامی کو چاہیے اس کو اپنے شو میں بلا کر پوچھ لیے 🤣👇
اب پاکستانی بس انجوائے کریں 🍿، انڈین عوام ہی انڈین میڈیا کو لتاڑ رہی ہے، کیا خوب بھگو بھگو کر چھتر ماررہی ہے 👌
انڈین میڈیا کا نیا نام
"Indian National Humiliation Centre"
رکھ دینا چاہیے
جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جو نیپرا سماعت میں باقاعدگی سے شرکت کرکے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی مخالفت کرتی ہے، سوال یہ ہے کہ باقی جماعتیں کیوں ان سماعتوں سے غائب رہتی ہیں؟ کیا ان جماعتوں کا کام سے صرف یہ رہ گیا ہے کہ حکومتوں میں بیٹھ کرعوام پر بوجھ ڈالا جائے، فارم47 کی بنیاد پر جعلی نمائندگی حاصل کرکے مراعات سمیٹی جائیں۔ کے الیکٹرک بیچنے والی جماعتیں ہی آج تک کے الیکٹرک کی سرپرستی کررہی ہیں۔
میں KPK میں بجلی چوروں کو اون کرتا ہوں اپ انھیں چور نا کہیں وہ کسی مجبوری کے تحٹ چوری کر رہے ہونگے
وزیراعلی علی آمین گنڈا پور
چور چور کردی نی میں آپے ای چور ہوئی 😂🤣
ٹرین میں جس خاتون پر تشدد کیا گیا۔۔۔اس پر یہ ظلم کرنے والے کو نشان عبرت بنانا چاہئے۔۔۔اس عورت کی اس حالت کے وہ تمام لوگ بھی ذمہ دار ہیں جو ٹرین میں خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے بطور معاشرہ ہم تباہ ہیں کیا جرم تھا بیچاری کا