Human|Pukhtoon|Muslim|Aesthetic
انسان|پختون|مسلمان|حسن پرست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔۔
(جمعیت علمائے اسلام تحصیل جمرود عمومی رکن اور غنڈی 2 وی سی 5 میڈیا کوآرڈینیٹر)
As Pakistan confronts inflation, insecurity and political uncertainty, public debate must remain focused on governance and accountability — not manufactured campaigns against political leaders.
#حقیقی_رہنماء_مولانا#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل#کالے_چینلز_فلاپ#پیڈ_چمچے
#بیوٹی_پالر_برگیڈ
مولانا کا وطن وہ پاکستان ہے جہاں مذہب کے نام پر نفرت نہیں، اختلاف کے نام پر دشمنی نہیں اور سیاست کے نام پر انتشار نہیں؛ بلکہ آئین، قانون، امن اور عوامی حقوق کی بالادستی ہو۔
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
انگریز 1947ء میں برصغیر سے چلا گیا، لیکن یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ اس غلامی سے نجات کے لیے کس نے جدوجہد کی؟ تاریخ پڑھیں تو بالاکوٹ سے شاملی، دہلی سے پورے ہندوستان تک آزادی کی تحریک میں علماء اور مجاہدین کی قربانیاں نمایاں نظر آتی ہیں۔
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب