اے حق شناس!
خود سے انصاف کر اور توحید (اسمِ اللہ ذات) کی تلوار سے نفس یزید کو قتل کر دے۔
نورالہدیٰ ، ص: 237 ، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
https://t.co/TX5utMkNtt
https://t.co/zTzb3EUlNn
#SayingsOfSultanBahoo@noor_ul_hudaa
" دنیا میں جاہل مرشد بہت ہیں اور نفس و شیطان کے غلام اہل دنیا بھی بے شمار ہیں لیکن دیدار پروردگار کے لائق عین نما و عین کشا عامل کامل ہزاروں میں سے کوئی ایک ہی ہوتا ہے - "
نور الھدی
صفحہ نمبر117
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo
بیت :-
" صلہ اعمال جہان سے غافل نہ ہو کہ گندم سے گندم اورجو سے جو ہی پیدا ہوتے ہیں - "
کلیدالتوحیدکلاں
صفحہ نمبر161
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo
@PtiMalika @Afshan_2016 @Klair003@Z_rumz@SAKKhattak1 @1_AD_AN @HaleEmabe@Poisi_on@HeerMMalik@Mah_A05@HamidAziz03@moona_sikander@__Army2 آپکا بھائی بھی حاضر ہے آپ کو یہ دکھانے کے لئیے کہ کیسے اس قوم کی ضمیر انکی روحوں اور انکے ایمان کو تباہ کرنے کی سازشیں کی گئی ۔
میں خود عمران خان کو ایک اچھا لیڈر سمجھتا تھا اور میں پچھلے تمام سیاستدانوں سے انکو زیادہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا تھا مگر جب میرے پاس پروف آئے کہ یہ
@Afshan_2016 @Klair003@Z_rumz@SAKKhattak1 @1_AD_AN @HaleEmabe@Poisi_on@HeerMMalik@Mah_A05@HamidAziz03@moona_sikander @PtiMalika @__Army2 ابھی آپ بچی ہیں میری بہن فضول بحث نہ کریں ذرا میری گذارشات کو سوچنا
لعنت ہے ایسے لڑنے پر ۔ سب بکواس ہے ۔ اس امت کو کنفیوز کیا جا رہا ہے انکے جذبات کو کو قابو کر کے ۔ دین کا اسلام کا نام لے کر اس قوم کے برین واش کر دئیے گئیے ہیں ۔ آپکی حکومت اسلام آباد کی کارروائی میں ملوث ہے
@PtiMalika @Afshan_2016 @Klair003@Z_rumz@SAKKhattak1 @1_AD_AN @HaleEmabe@Poisi_on@HeerMMalik@Mah_A05@HamidAziz03@moona_sikander@__Army2 سمجھ جائیں کہ کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے جارہا ہے
اسلامی جمہوریہ پاکستان جسکو حاصل کرنے کا مقصد پوری روئے زمین پر اسلام کا قلعہ بنانا ہے اس میں سر عام بغیر کسی رکاوٹ کے یہ سب ہو رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ آپکے اختیارات ختم ہوچکے ہیں
وہ حفیظ جالندھری کی بات سنی ہوگی آپ نے کہ
@PtiMalika @Afshan_2016 @Klair003@Z_rumz@SAKKhattak1 @1_AD_AN @HaleEmabe@Poisi_on@HeerMMalik@Mah_A05@HamidAziz03@moona_sikander@__Army2 جو آپ نے کہا وقت کا ریاست کا حاکم
جو ایک برگزیدہ اور نیک انسان ہے
تو کیا حاکم ریاست کے پاس کوئی اختیار نہیں کیا اسکے پاس کوئی طاقت نہیں کہ ریاست کے دارالحکومت میں سرعام اللہ اور رسولِ اکرم ص سے اسلام سے ریاست کے نظریے سے بغاوت کی گئی تو وہ کچھ بھی نہ کہہ سکا تو پھر سمجھ جائیں
@PtiMalika @Afshan_2016 @Klair003@Z_rumz@SAKKhattak1 @1_AD_AN @HaleEmabe@Poisi_on@HeerMMalik@Mah_A05@HamidAziz03@moona_sikander@__Army2 آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں کہ آپ کے اس ملک میں صرف 2 فیصد اختیارات آپ کی حکومت کے ہیں اور 98 فیصد اختیارات قادیانیوں کافروں اور صہونیوں کے کے ہیں ۔
جس ٹیکنکل طریقے سے اس قوم کے برین واش کئیے گئیے وہ آپکی سوچ ہے ۔
آپ کیا سمجھتی ہیں کہ جو کچھ 8 مارچ کو ہوا یہ ایسے ہی ہو گیا ؟؟؟؟