اسلام آباد کی فضاؤں میں ایک خوشبو سی پھیلی ہوئی ہے، لگتا ہے کہیں کچھ پَک رہا ہے، اور جیسے ہم لائے گئے تھے ویسے ہی پکائے جائیں گے �� ہانڈی بہت وسیع ہے لذت کے لیے کافی کچھ ڈالا جا سکتا ہے….. واللہ اعلم
رپورٹنگ کے پرچے میں فیل قرار دئے جانے پر امیدوار نے پشاور یونیورسٹی کے جرنلزم ڈپارٹمنٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔23سالہ تجربہ ہے پرچہ فیل آنے پرحیران ہوں۔درخواست گزار