بھائی ایک سیاسی جماعت کا جھنڈا لیجانے پر اتنا غصہ۔ بھارت کا جھنڈا تو نہیں۔ اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے آنے والے میاں بیوی پر تشدد صرف اسی لیے کیا کہ پی ٹی آئی کا جھنڈا کیوں ہے
پاکستان کی ایماء پر میں اعظم سواتی کی گھر کی دہلیز تک محدود، مکمل طور پر غیر عوامی اور تہجد گزار محترمہ اہلیہ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں کہ انہیں اس کرب، اذیت اور توہین و ذلت کے ناروا احساس کا بوجھ اٹھانا پڑا۔
ارشد شریف کے قتل کے پیچھے کون ھے، شاید کوئی بھی نہ جان سکے۔ لیکن پاکستانی سیسلین مافیا اور والیم 10 کے کرداروں کو اس حادثے میں کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
جو بائیس کڑور عوام ایک سچ بولنے والے کا تحفظ نہ کر سکیں اور اسے ملک چھوڑنا پڑے دیار غیر کی بے بسی میں شہید کردیا جائے ، کیا ایسی قوم کسی انقلاب کی مستحق ہے ۔ جو لوگ چور اور بدیانت حکمرانوں کو لیڈر اور منہ زور اسٹیبلشمنٹ کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہوں وہاں صرف درندگی راج کرتی ہے
ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔
ارشد شریف کے چاہنے والے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر جو آج تحسین پیش کریں۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
گستاخ عمران ریاض خان کی گرفتاری بہت ضروری ہوگئی تھی ۔ کتنی جبینیں شکن آلود ہو رہی تھیں اس کے سوالوں پر ۔ باز آجاؤ ۔ الللہ قلم کے قسم اٹھاتا ہے “ن والقلم”اور جو اس قلم کی حفاظت اور دیکھ بھال کرتے ہیں ، وہی عظیم ہیں۔