Imran Khan received 176 votes in the National Assembly to become a Prime Minister
General Bajwa received 315 votes from the National Assembly just to get an extension
Next time someone talks anti army or bullshits about
ووٹ کو عزت دو
And runs to London, show them this #Tweet
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا ، اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
Imran Khan was never taken to Shifa hospital but to PIMS which is totally against court orders. And after examination taken back to jail. How can he be declared fit. What about the medical report based which required his proper treatment and stay in the hospital This is totally against court orders.
This regime is ruthless. Doesn’t follow court orders, doesn’t believe in human values and dignity. Tragedy for the people.
نام تو آگیا ہے، تصویر بھی آہی جائےگی۔آج عام لوگوں کا آئی ایٹ جانا، پلوں پر چڑھ کر ایک جھلک دیکھنے کی کوشش کرنے سے ثابت ہوگیا کہ “ختم شُد” بری طرح پٹ گیا۔
جس طرح عمران خان کو ہسپتال بیجھا جا رہا ہے اس طرح تو قیدیوں کی پیٹیشن کی ایک لائن لگ جاۓ گی ہر کوئی کہے گا ہمیں ہسپتال بیجھو: احسن اقبال
ایک قیدی کو تو سیدھا ہسپتال سے لندن بیجھ دیا گیا تھا کتنے قیدیوں کیساتھ ایسا ہوتا ہے: وسیم بدامی
وہ PTI کی حکومت سے پوچھو وزیرصحت بھی ان کا سب کچھ ان کا تھا تو انہوں نے ایسا کیا: احسن اقبال
لیکن ابھی تو آپ کہہ رہے تھے PTI نے کچھ نہیں کیا تھا لیکن ابھی آپ مان رہے ہیں انہوں نے ریلیف دیا: وسیم بدامی
Its amazing how after 3 decades long career with unprecedented success, Shahrukh Khan have nothing but praise for anyone he has ever interacted with in this industry while these Industry kids are way more territorial about Bollywood as it was their inheritance was taken away
امریکی صدر نے 90 مرتبہ سید عاصم منیر کا نام لے کر کہا کہ He is my best Field Marshal ۔۔ سید عاصم منیر اس کے فیلڈ مارشل نہیں وہ ہمارے فیلڈ مارشل ہیں ۔ صدر آصف زرداری
فیلڈ مارشل صدر زرداری کی بات سن کر مسکرا اٹھے اور وزیراعظم کے ہمراہ تالیاں بجائیں