میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں
اسی لیے میں کسی کو اپنا عادی نہیں ہونے دیتی
میں سب سے ہر ممکن حد تک دور رہتی ہوں
تاکہ زندگی کے کسی حادثے میں اگر وہ مجھے کھو دیں
تو کبھی اس اذیت سے نہ گزریں
کیونکہ اس دنیا میں ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے
اور جدائی سے بڑی کوئی اذیت نہیں !
🖤
کوئی تردید کا صدمہ ہے نہ اثبات کا دکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو کس بات کا دکھ
میز پر چائے کے دو بھاپ اڑاتے ہوئے کپ
اور ساتھ رکھا ہے نہ ہونے والی ملاقات کا دکھ