@Zakisajid4@Badass1ZQ1 "شوگر ڈیڈی" (Sugar Daddy) ایسے عموماً عمر رسیدہ اور مالی طور پر خوشحال مرد کو کہا جاتا ہے جو کسی نسبتاً کم عمر بالغ فرد (اکثر عورت، لیکن ہمیشہ نہیں) کو تحائف، پیسے، مہنگی چیزیں یا مالی مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے بدلے میں دونوں کے درمیان کسی نوعیت کا باہمی رضامندی پر مبنی تعلق
ایک نئی عالمی طاقت ۔۔ ایران 🔥
شکاگو یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیاسیات کے پروفیسر رابرٹ اے پیپ کا کہنا ہی کہ
“Iran ایک نئے عالمی طاقت کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے امریکہ کا انجام Vietnam War سے بھی بدتر ہو سکتا ہے۔”
حقیقت یہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہونے پر آمادہ تھا، اور ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس تو اوباما کے معاہدے سے بھی بہتر ڈیل موجود تھی، لیکن انہوں نے اسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب امریکہ اپنی ساکھ، اپنے یوتپی اتحادیوں اور مڈل ایسٹرن اتحادیوں (ممکنہ طور پر پورے Asia) میں اپنا اثر و رسوخ کھو چکا ہے۔ جلد ہی امریکہ کے ہر اتحادی کے خلاف ��ندرونِ ملک سیاسی دباؤ بڑھنے لگے گا۔
ایران کے پاس جغرافیہ، انجینئرنگ کی صلاحیت، ذہانت، ارادہ اور عزم موجود ہے، اور وہ اس صورتحال سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر نکلے گا۔ جنگ میں بچ نکلنے کی صورت میں اور پابندیوں سے آزاد ایران Central Asia کی ایک طاقتور قوت بن سکتا ہے، جسے چین اور روس کی حمایت حاصل ہوگا۔
ایران اس جنگ سے دنیا کی چوتھی بڑی طاقت بن کے ابھر رہا ہے کیونکہ اسکا دنیا کی انرجی کے 20 فیصد پر کنٹرول ہے۔ اسے 75 سے سو بلین ڈالرز اضافی سالانہ ملیں گے وہ اپنی ملٹری بھی مضبوط کرے گا اور نیوکلئیر ہتھیار بھی بنائے گا۔ جو طاقت اسے ملی ہے ایران اسے ترک نہیں کرے گا کیونکہ کوئی ملک ملنے والی طاقت نہیں چھوڑتا۔
عراق سے آنے والا یہ منظر انسانیت کے ماتھے کا جھومر ہے۔ ضعیف خواتین کا اپنی سونے کی انگوٹھیاں ایران کے نام کر دینا ایک واضح پیغام ہے: "ہم جغرافیائی لکیروں میں بٹے ہو سکتے ہیں، مگر ہماری روحیں ایک ہی درد سے تڑپتی ہیں۔" یہ اتحاد کی وہ زنجیر ہے جسے کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی۔
وہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ رہنما تھے۔🥹🙏
وہ عربی، انگریزی اور آذری زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔
شعر و ادب سے انہیں گہرا لگاؤ تھا۔
اس نے پورا قرآن حفظ کر لیا تھا۔
اسلامی تعلیمات سے ہٹ کر وہ ریاضی اور سائنس کے بھی ماہر تھے۔
وہ ایک پرامن رہنما تھا جسے ایک جنگی مجرم اور پیڈو فائل نے انسانیت سے چھین لیا تھا۔
ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے، میرے پیارے قائد۔
اگر امریکہ اسرا یل یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایران سے کہ دیں گے کہ تم شکست کا اعتراف کرو اور ہماری شرائط پہ جنگ بند کرو تو یہ بلکل بھی نہیں ہونے والا ، کیونکہ اس جنگ کے بعد دنیا نے پہلی والی دنیا نہیں رہنا
حامد میر
اگر عزت اور غیرت والوں کے ساتھ تعلق رکھوں گے تو وہ آپ کو عزت دار بنا دے گا
سعودیہ نے سب کچھ ذلیل ٹرمپ پر نچھاور کردیا آج دیکھوں ٹرمپ نے بن سلمان کی پوری دنیا کے سامنے تذلیل کر دی اور دوسری طرف ایران اور پاکستان ہے آج دیکھوں سوائے پاکستان کے اور کوئی جہاز ابنائے ہرمز کو پار نہیں کر سکتا
تازہ ترین ایران کو بڑی کامیابی ملے گی روس نے 23 مارچ کو ایران کو سعودیہ ایئر بیس پہ کھڑے امریکی جہازوں کو لوکیشن دی جس پہ ایران نے 27 مارچ کو کامیاب حملہ کر کے امریکہ کا وہ جہاز تباہ کردیا جو امریکی ائیر فورس کی آنکھ کان ناک تھا جو ہوا میں اڑنے والے جہازوں کو لوکیشن دیتے تھا کہاں حملہ کرنا ہے انڈین صحافی کی بہترین معلوماتی ویڈیو آپکی بصارتوں کی نظر
ٹرمپ نے تو محمد بن سلمان کی بھی کتے والے کردی 😂😂😂
سعودی ولی عہد کو میرے تلوے چاٹنے ہونگے مجھ سے بنا کر رکھنا پڑے گی میری خوشامد کرتا ہے وہ اور اسکے پاس دوسرا کوئی راستہ بھی نہیں ہے۔
وہ کہاں گئے ملاں؟؟ جو کہتے تھے سعودی عرب پر حملہ پاکستان ہر حملہ تصور ہوگا، کیوں نہیں کرتے اب ٹرمپ کی مذمت؟؟
کہیں ٹرمپ سچ تو نہیں بول رہا؟؟
مولانا طاہر اشرفی نے توہین پرنس سلمان پر ٹرمپ کیخلاف میدان میں اترنے کا فیصلہ نہیں کیا
نہ ہی ابتسام الہٰی ظہیر نے ابھی تک کوئی بیان دینے کا ارادہ کیا ہے
دونوں حضرات کا خیال ہے کہ اگر ایران ایسا کرتا تو ضرور جواب دیتے !!
🚨 حزبِ اللّٰہ کے جنرل سیکرٹری شیخ نعیم قاسم کا حالیہ صورتحال کے بارے ��ہنا ہے کہ 👇
"میں تمہیں سیدھی بات بتا دوں تاکہ نہ تمہیں اذیت پہنچے اور نہ ہمیں۔ خدا کی قسم، چاہے پوری دنیا ابتدا سے انتہا تک جمع ہو جائے، خدا کی قسم، چاہے ہم سب تباہ ہو جائیں، خدا کی قسم، چاہے ہم سب قتل ہو جائیں اور ہم میں سے ایک بھی باقی نہ رہے، اسرائیل لبنان کو یرغمال نہیں بنا سکتا جب تک ہم میں ایک زندہ سانس باقی ہے اور جب تک ہم یقین رکھتے ہیں کہ انصاف کا دفاع کرنا ضروری ہے۔"