کس کس سیاستدان، ججز، مولوی، صحافی اور ٹی وی چینل کو کتنے کتنے میں خریدا گیا اور پروپیگنڈے کروایا گیا ؟ یہ پتہ تب چلے گا، جب تک دفاعی بجٹ اور عدلیہ کو دیئے گئے بجٹ کا حساب کتاب پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوگا اور اس کا تھرڈ پارٹی آڈٹ نہیں کروایا جائے گا۔
مسلم لیگ ن کا بیانیہ جیت رہا ہے
اس لیے الیکڑانک ووٹنگ مشین لازمی ہے جس سے صرف دس منٹ میں چالیس پچاس سیٹوں کو ادھر ادھر کیا جا سکتا ہے
بے ایمان جھوٹی حکومت کی پھرتیاں
🤔😳😊😊
آجکی خبریں:
ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح۔ ایک ڈالر 168 روپے94 پیسے۔
روسی صدر کورونا کے باعث ِعمران خان سے دوشنبے میں ملاقات نہیں کریں گے
چاپلوسی میں مراثیوں کو بھی پیچھے چھوڑنے والے عارف علوی سفارتی ناکامی کے علاوہ یہ بھی بتائیں کہ عمران خان کی وجہ سےقوم کتنے کھرب کی مقروض ہو گئی
چیف الیکشن کمیشنر پر اعظم سواتی اور فواد چودہری کے بےبنیاد الزامات لگانے پر الیکشن کمیشن نے دونوں وزراء کو ثبوتوں کیلئے طلب کر لیا.
چیف الیکشن کمیشنر کے پاس توہین عدالت کے اختیارات بھی ہیں.
ادارے کے وقار کا تقاضہ ہے کہ وزراء کی بدزبانی کے معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے
میرا ایک ہی بیٹا ہے میں اسٹبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتا ،کے بعد پیش خدمت ہے ، پنجاب میں ،میرا ایک ہی ووٹر ہے ۔ اسلیے میں اسٹبلشمنٹ کی گود میں ہی بیٹھ سکتا ہوں ۔😛 😂
آنے والے دنوں میں ہر روز آپ کو یہ خبر بار بار ملے گی. 169 پر ریکارڈ بنا ہے. پھر اگلے ہفتے 172 پر ریکارڈ بنے گا. پھر ایک شخص آپ کو آ کر بتائے گا کہ روپیہ گرتا ہے تو مہنگائی ہوتی ہے. ویسے پچھلے دور میں روپیہ گرنے پر تو وزیر اعظم چور ہوتا تھا. اچھے دن آ گئے ڈالر کے!
@realrazidada