موسم سرما کی سیاحت اور سکیئنگ ریزارٹس کے امکانات کی دریافت کے سلسلے میں دیوسائی کے برف زاروں کی ہموار چٹانوں پر سرما میں کی جانے والی پہلی سکی ٹریورس کے مناظر۔
My condolences on the demise of HRH Prince Philip, Duke of Edinburgh. Britain has lost a wise elder who was imbued with a unique spirit of public service. His role in promoting Pakistan-UK relations will always be remembered.
ڈیوک آف ایڈن برگ عزت مآب شہزادہ فلپ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ برطانیہ ایک ایسےزیرک بزرگ سے محروم ہوگیا ہے جو غیرمعمولی طور پر عوامی خدمت سے سرشار روح کے حامل تھے۔ پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعلقات کے فروغ کے حوالے سے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
Khyber Teaching Hospital has been totally revamped and modernised after a lot of effort. It is easy to build a new state of the art hospital; but very difficult to fix our existing government hospitals. I want to congratulate the KTH Board and management for their efforts.
بہت سی کاوشوں کےبعد خیبرٹیچنگ اسپتال کومکمل تزئینِ نو اور جدت سےآراستہ کیاجا چکاہے۔موجودہ سرکاری اسپتالوں کی اصلاح کی نسبت اعلیٰ معیار کےایک نئےاسپتال کی تعمیرکہیں زیادہ آسان ہے۔ بہترین کاوشوں پر میں اسپتال (KTH) کےبورڈ اورانتظامیہ کو مبارکبادپیش کرتا ہوں۔
WHOکے مطابق ویکسین لگنے کے 2 ہفتے بعد انسان محفوظ ہوتا ہے اور اسکی دوسری ڈوز بھی ضروری ہے۔ اس بیچ میں کسی کا کرونا کا شکار ہونا کوئی انہونی نہیں۔ ہمیں ویکسین کو متنازعہ بنانے کی بجائے لوگوں کو درست معلومات دینا ہوں گی۔
اللہ کا شکر خان نے پہلے سے بھی زیادہ ووٹ لے کر vote of confidence جیت چکا۔ وہ پوچھنا تھا کہ ن کی ٹکٹیں کدھر ہیں ؟ تم لوگ سینما کی ٹکٹیں بلیک کرتے کرتے اب پارٹی ٹکٹ بھی بلیک میں بیچ بیٹھے۔ لیکن آگے خان تھا جو مارتا کم ہے گھسیٹتا زیادہ ہے
سب سے پہلے تو تمام گروپ ممبران اور پی ٹی آئی کے ورکرز کو بہت بہت مبارک ہو۔اس کے باد تمام سے ریکویسٹ ھے پلیز پی ٹی آئی کے جن کارکنوں کا جگڑا ھوا ھے گورنمنٹ کو چاہیے کہ وہ اپنے ان مخلص ورکروں دفاع اور تحفظ کرے
#D_chowk_at_11