نبی کریم ﷺ کو رات کی تاریکی میں جس مکہ سے ہجرت کرنی پڑی تھی اس مکہ کو اللہ نے نبی پاک کے ہاتھوں فتح کروایا
جس جگہ سینکڑوں خُدا ہوتے تھے اُسی جگہ مالک کائنات کی وحدانیت کی صدائیں بلند ہوتی ہیں
اللہ تجھے واسطہ تیری کریمی کا یہ سعادت سبھی کے نصیب میں فرما
ان الحمد والنعمة لك والملك
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کو احسن طریقے سے چلایا، پھر حکومت بدلی تو سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے کر پاکستان سے چلی گئیں، اب ڈاکٹر ثانیہ نشتر ویکسین فراہم کرنے والے عالمی ادارے’’گاوی‘‘ کی سی ای او ہیں، پاکستان کے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اُن سے ملاقات میں تکنیکی رہنمائی اور مشاورت کی درخواست کی ہے، جو بات کرنا تھی وہ یہ ہے کہ حکومتیں تو بدلتی رہتی ہیں، ایسی قابل شخصیات کو مستقل رہنا چاہئے، اُن سے استفادہ حاصل کرتے رہنا چاہئے۔۔!!
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
پاکستان میں ایک شادی سے لی گئی ویڈیو ہے!!🤣
بس یہ دیکھ میں حیران رہ جاتا ہوں, اس قوم پر چور کیوں مسلّط ہے, اس قوم پر قرضہ کیوں چھڑا ہے!!
برف رکھی ہے, تھریشر مشین میں, ٹھنڈی ہؤا کے لیے
تحریک انصاف کے سفر میں سے ایک یادگار لمحہ ۔۔۔ جس دن عمران خان اسمبلی میں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
اس دن ہم سب کے نعروں سے وہ اسمبلی کم سٹیڈیم زیادہ لگ رہا تھا۔
کیا پتہ تھا کہ اس کے آگے عشق کے امتحان اور بھی تھے۔
#PTIFoundationDay#EverySecondCountsForKhan