جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
بھائی حیدر سعید کی فیملی اس وقت بہت پریشان ہیں ان کے کے لیے اواز اٹھائیں اور ان کے لیے بھی جو اس وقت مختلف کیسز میں قید ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے لیے اواز بھی نہیں اٹھائی جا رہی ہے
#ReleaseHaiderSaeed
عمران خان کو ناحق قید میں رکھا ہوا ہے انھیں جلد از جلد رہا کیا جاۓ ہر کوئی انکے لیے محبت رکھتا ہے
عمران خان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی یورپین سٹار
بریکنگ نیوز 🚨
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ 🛑
سعودی عرب, ایران کے خلاف کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ سعودی حکام نے باضابطہ طور پر امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنی زمین یا فضائی حدود ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے!!
سعودیہ نے یہ بھی کنفرم کیا!
وہاں آمریکی اڈے ایران نے مکمل طور پر تباہ کردیے ہیں 🔥
The state’s apathy has crossed all limits. After three years of illegal incarceration, Senator Ejaz Chaudhry—a senior leader and consistent voice for the constitution—is facing a life-threatening medical crisis.
• He has recently been diagnosed with Chronic Kidney Disease (CKD) at Stage 3.
• After surviving bypass surgery last year and losing 22 kg in custody, his renal function is now collapsing.
• Petitions for medical relief and suspension of detention are being systematically blocked. Cause lists are cancelled and the prosecution repeatedly fails to appear at the Lahore High Court, leaving an elderly patriot to languish without care.
By denying a critically ill prisoner access to specialized medical facilities, the current regime is not just violating the law—they are committing a slow, calculated crime against humanity.
#ReleaseEjazChaudhry
#ReleasePTILeaders
اعجاز چوہدری اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں، تازہ ترین رپورٹس کے مطابق انکے کڈنی صرف 20 فیصد کام کر رہی ہے، دن بدن صحت بگڑ رہی ہے وزن تیزی سے کم ہورہا ہے، جیل حکام اسپتال منتقل کرنے سے تاحال انکاری ہیں،
میرے والد، سینیٹر اعجاز چوہدری گزشتہ تین سالوں سے ناحق قید کاٹ رہے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں سے ان کی گرتی ہوئی صحت اور نقاہت صاف بتا رہی تھی کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ بڑی تگ و دو اور مشکل کے بعد ہم ان کا طبی معائنہ اور خون کے ٹیسٹ کروانے میں کامیاب ہوئے۔ معائنے میں یہ افسوسناک تشخیص ہوئی ہے کہ ان کے گردے شدید متاثر ہو چکے ہیں اور وہ اس وقت گردوں کے دائمی مرض (Chronic Kidney Disease (Stage 3) پر ہیں۔
وہ اور ان کے ساتھی اس وقت جیل میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ لاہور ہائی کورٹ میں ان کی اپیلیں اور سزاؤں کی معطلی کی درخواستیں لگنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ اگر کبھی کیس سماعت کے لیے مقرر ہو بھی جائے، تو یا تو 'کاز لسٹ' منسوخ کر دی جاتی ہے یا پھر سرکاری وکلاء پیش نہیں ہوتے۔
ہمارا آئین ہر شہری کی جان و مال اور عزتِ نفس کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں؟ کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں؟
@ali_chaudhary